Bazam Ameer-e-Taiba

Bazam Ameer-e-Taiba

Share

آؤ دین کا کام کریں

Photos from Bazam Ameer-e-Taiba's post 17/11/2025

*جامعہ نجم العلوم*
آج سے تین ماہ فہم دین کورس للبنات کا آغاز کیا جارا ھے
کیا آپ نہی چاھتے آپکی مائیں بہنیں بیٹیاں دین کی تعلیم سے آراستہ ھوں تو آج ھی رجسٹریشن کرائیں
اس کورس کی کوئ فیس نہی ھے

کہیں یہ وقت بھی غفلت میں نا گزر جاۓ
الحمدللہ بہترین environment کا انتظام کیا گیا ہے
سربراہ
علامہ عتیق قادری
لیاقت آباد
معلمہ
عالمہ حفصہ عالم
اسلامک اسکالر

06/11/2025

الحمد للّہ خواتین کے لئیے علم دین حاصل کرنے کا سہنری موقع
کہیں یہ وقت بھی غفلت میں نا گزر جانے
آپ جانتے ھیں ایک عورت سے پورا گھر سنورتا ھے جب عورت دین دار ھوگی تو بچوں پر اچھے سے تربیت کر سکے گی لیکن افسوس ھمارے گھر کی بچیاں ضروری مسائل سے نا واقف ھیں اسی لۓ بزم امیر طیبہ کی جانب سے لیاقت آباد میں واقع ادارہ جامعہ نجم العلوم میں فھم دین کورس کا آغاز کیا جارہا ہے آپسے درخواست ہے جتنا ھو سکے اسکی دعوت دیں اور لوگوں کی ذہن سازی کریں
کورس میں داخلے کی خواہشمند خواتین جلد رابطہ فرمائے اور حصول ثواب کے لئیے پوسٹ کو شئیر لازمی کرے جزاک الله

09/10/2025
21/08/2025

30 اگست بزم امیر طیبہ کے ماتحت چلنے والے مدارس میں سے 15 بچیوں نے قرآن پاک مکمل کیا ھے اس سلسلے میں ایک عظیم الشان محفل نعت و بیان اور تقسیم اسناد للبنات منعقد کی جاری ھے
بمقام جامعہ نجم العلوم 4/1102 پہلی منزل لیاقت آباد نمبر 4 پر
نزد نیک محمد نان ہاؤس و راجپوت ملک شاپ
یہ محفل صرف خواتین کیلئے ھے ۔
وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں

16/08/2025

*بزمِ امیر طیبہ*
1500 سالہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع
اس سال بزم امیر طیبہ لیکر آری 8 روزہ سیرت النبی
جس میں آپ جان سکیں گے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے متعلق
دیر نا کریں ھفتہ میں 4 دن( بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ) کلاس
دورانیہ 35 منٹ
بمقام مدرسہ فاطمۃ الزہرا
4/285 لیاقت آباد نمبر 4
نزد غوری کیٹرنگ والی گلی
زیر سرپرستی
علامہ مولانا حافظ محمد عتیق قادری
زیر اہتمام بزمِ امیر طیبہ
نوٹ
کہیں یہ وقت بھی غفلت میں نا گزر جائے دیر نا کریں
رابط 03174721133

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi