Life Coaching with Nazia

Life Coaching with Nazia I am a Life coach . I coach people on mental & physical health, facing fear ,anxiety .depression. One on one coaching. Per session fee is PKR5k.

confidence building, relationships, career options,work life balance,well being, women Empowerment.

21/09/2026
19/09/2026

مسئلے پر غور کریں، مگر خود کو اُس میں گم نہ کریں۔

ہر مسئلے پر سوچنا ضروری ہے، لیکن ایک ہی بات کو بار بار سوچتے رہنا حل نہیں دیتا، بلکہ ذہنی سکون چھین لیتا ہے۔
اوور تھنکنگ سے نکلنے کے لیے اپنے ذہن کو یہ سکھانا ضروری ہے کہ ہر خیال کو پکڑ کر بیٹھنا ضروری نہیں۔

آج سے یہ 3 عادتیں آزمائیں:

1۔ “کیا، کیوں، کیسے” کے چکر کو روکیں۔
اگر ایک ہی سوال بار بار ذہن میں آ رہا ہے تو خود سے کہیں: *میں اس پر پہلے ہی غور کر چکا/چکی ہوں۔*

2۔ اپنے لیے “Thinking Time” مقرر کریں۔
کسی پریشان کن بات کے لیے مخصوص وقت رکھیں، باقی وقت اسے بار بار سوچنے سے خود کو روکیں۔اور جو بھی مسئلہ درپیش ہے، اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کریں۔اگر حل مل جائے، تو فوری کام شروع کر دیجئے اور اگر وہ آپ کے بس سے باہر ہے، تو خود کو یہ بات سمجھائیے کہ یہ میرے بس سے اوپر کی بات ہے۔اور اس پہ مزید سوچنا مجھے ان کاموں سے بھی روک دے گا، جو میرے بس میں ہیں۔

3۔ اپنے ذہن کو موجودہ لمحے میں واپس لائیں۔
جب ماضی یا مستقبل کے خیالات گھیرنے لگیں تو اپنی توجہ کسی موجودہ کام، ماحول یا اپنے اردگرد کی چیزوں پر مرکوز کریں۔

یاد رکھیں، ہر خیال کو جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔
کبھی کبھی ذہنی سکون کا آغاز صرف یہ فیصلہ کرنے سے ہوتا ہے کہ اب مجھے مزید نہیں سوچنا۔

19/09/2026

18/09/2026

Address

Karachi
75530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Coaching with Nazia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Life Coaching with Nazia:

Shortcuts

Share