online quran

online quran خَیّرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُراٰنَ وَعَلَّمَہْ

06/11/2023

•-جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا ❤

خَیّرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُراٰنَ وَعَلَّمَہْ.ترجمہ. تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروِں کو سکھائے_
24/10/2023

خَیّرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُراٰنَ وَعَلَّمَہْ.
ترجمہ. تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروِں کو سکھائے_

‏ نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ 🇵🇸 ♥️                                             یا اللّٰه قبلہ اول مس...
10/10/2023

‏ نَصْرُ اللَّهِ ألا إنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ 🇵🇸 ♥️

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما.نعرہ تکبیر اللہ اکبر انشاءاللہ فتح فلسطینیوں کی ہوگی❤
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥


Eid Mubarak
29/06/2023

Eid Mubarak

23/06/2023

ایک حقیقت۔۔
قبر کے باہر یا قبر کے اندر
کسی ایک جگہ تو مشقت اٹھانی پڑے گی۔۔

یاد رکھیئے اللّٰہ کی طرح اس کے تقرب کی راہیں بھی لامحدود ہیں۔۔اس سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی ا...
20/05/2023

یاد رکھیئے اللّٰہ کی طرح اس کے تقرب کی راہیں بھی لامحدود ہیں۔۔
اس سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے پانی کا انتظام ضرور کیجئے۔۔

09/04/2023

انسان موت سے بچنے کی
کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں
حالانکہ
کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتا ہے لیکن موت سے نہیں

رمضان المبارک
25/03/2023

رمضان المبارک

11/03/2023

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923408305551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to online quran:

Shortcuts

Share