25/09/2026
📚 نوجوانوں کے لیے ایک فکر انگیز نشست
کامیابی صرف دولت کا نام نہیں، بلکہ زندگی کے مقصد، علم اور درست سمت کا نام ہے۔
آئیے ثوبان عطاری کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شریک ہوں، جہاں دولت، نوجوانی اور مقصدِ زندگی کے حوالے سے اہم اور فکر انگیز گفتگو ہوگی۔
📅 26 ستمبر 2026، بروز ہفتہ
بعد نمازِ مغرب
📍 SIMT: SUFFAH INSTITUTE
BLOCK 13 FB AREA GULBERG KARACHI.
اپنی نشست کے لیے ایڈوانس رجسٹریشن ضرور
کروائیں۔
For Registration: https://forms.gle/GjCisBYTHEhFZjYC8
For More Details : +92 333 3205752