Maghfirah Quran School

Maghfirah Quran School Introduction
Maghfirah Quran School has been established with the aim of teaching the Holy Quran.

Read Article in comments
20/09/2026

Read Article in comments

08/09/2026

قرآنِ پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت اور روشنی ہے۔ جو اس کی رہنمائی کو تھام لے، وہ اندھیروں سے نکل کر حق کی راہ پاتا ہے۔ ❤️
🤲 یا اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما اور ہمیں اس کی ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

Read Article in comments📚📲
08/09/2026

Read Article in comments📚📲

Read Article in comments 💕
04/09/2026

Read Article in comments 💕

04/09/2026

*بچوں کی تربیت الفاظ سے نہیں،*
*رویوں سے ہوتی ہے۔*

04/09/2026

*آپﷺ کسی چیز کے ٹوٹ جانے یا بگڑ جانے سے غصہ نہ فرماتے البتہ اگر کوئی بات دین کے خلاف ہوتی تو غصہ آتا* -
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* ❤️

🚨🚨🚨Read Article in comments, 🚨🚨🚨
02/09/2026

🚨🚨🚨Read Article in comments, 🚨🚨🚨

31/08/2026

*صرف معاشرے میں مہذب نظر آنے کے لیے ہم سے بچوں کا بچپن برداشت نہیں ہوتا اور ہم بضد ہوتے ہیں کہ چار ,پانچ سال کے بچے بزرگوں والی سنجیدگی اختیار کریں, تاکہ لوگ ہماری تربیت کی* *تعریف کریں حالانکہ وہ تربیت نہیں تشدد ہوتا ہے*

💪*بچوں کی حفاظت صرف جسمانی نہیں* ...بلکہ جذباتی اور معاشرتی بھی ہونی چاہیے۔✅ *محفوظ بچہ ہی خوش، پراعتماد اور کامیاب بن س...
31/08/2026

💪*بچوں کی حفاظت صرف جسمانی نہیں* ...
بلکہ جذباتی اور معاشرتی بھی ہونی چاہیے۔
✅ *محفوظ بچہ ہی خوش، پراعتماد اور کامیاب بن سکتا ہے*

ہمیشہ اپنے بچوں کی حفاظت کیجیے...

کیونکہ آپ نہیں جانتے...

*کہ کون* ...

👈*صرف اس لیے*
*آپ کے بچوں سے نفرت کرتا ہے*
*کہ وہ آپ کے بچے ہیں* ۔

▪️ہر مسکراتا چہرہ
▪️مخلص نہیں ہوتا۔

▪️ہر تعریف کرنے والا
خیر خواہ نہیں ہوتا۔

▪️اور ہر تعلق
محبت پر قائم نہیں ہوتا۔

*اسی لیے* ...

👈اپنے بچوں کو صرف اچھی تعلیم ہی نہیں،
*بلکہ یہ بھی سکھائیں کہ*

✅کس پر اعتماد کرنا ہے،
✅کس سے فاصلہ رکھنا ہے،
✅اور اپنی ہر خوشی یا پریشانی
کن لوگوں سے شیئر کرنی ہے۔

*والدین کی محبت* ،
دعا،
نگرانی
اور اچھی تربیت...

بچوں کی سب سے مضبوط ڈھال ہوتی ہے۔

🤲 *اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو*
*ہر بری نظر،*
*ہر حسد،*
*ہر شر* ،
*اور ہر نقصان سے محفوظ فرمائے* ۔

*آمیــــــــــــن یا رب العالمین* ۔

🌱 *والدین کیلئے مفید پیغام*

*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے صرف تعلیم یافتہ نہیں بلکہ* *بااخلاق، ذمہ دار اور باکردار بھی بنیں، تو ہمارے WhatsApp Channel کو ضرور Follow کریں۔*

📚 *یہاں والدین اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے روزانہ مختصر، مفید اور عملی رہنمائی* *شیئر کی جاتی ہے* ۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaDhH3sK5cDEgNf4Q51U

Address

Https://maghfirahquranschool. Com/
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maghfirah Quran School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maghfirah Quran School:

Shortcuts

Share