07/01/2026
ندیم عباس آشور اسلامی تحریک حلقہ 5 کے لیے ایک مضبوط اور موزوں امیدوار ہیں۔ پارٹی کے لیے ان کی خدمات قابلِ قدر رہی ہیں اور اہلیت کے ہر معیار پر پورا اترتے ہیں۔ ماضی میں خصوصاً تعلیم کے شعبے میں ان کا عملی کام اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ باتوں نہیں، عمل پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک باشعور، باصلاحیت اور نوجوان قیادت کے طور پر ندیم عباس آشور اسلامی تحریک کے وژن کو آگے بڑھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
حلقہ 5 میں اسلامی تحریک کے لیے ان جیسا موزوں، بااعتماد اور متحرک امیدوار کوئی اور نہیں۔
Nadeem Abbas Ashoor
29/11/2025
22/11/2025
11/11/2025
28/10/2025