15/09/2025
السلام علیکم
قیصر جہاں جو کہ ناظم آباد میں واقعے Lawrence Grammar School میں 90 کی دہائی میں ٹیچر تھی
22 جون 2025 کو انتقال کر چکی ہیں.
مرحومہ نے بےشمار طلباء کو تعلیم دی. ان کے بہت سے طالب علم اب بھی ناظم آباد میں رہتے ہیں. آپ سب سے گزارش ہیں کہ مرحومہ کو دعا میں یاد رکھیے. اللہ انکے درجات بلند کرے اور مغفرت فرمائے آمین .
Ameen Send From Someone 🤲🏻