Allama Junaid Madani

Allama Junaid Madani This is the Official page Of Allama Junaid Madani.

14/09/2026

پریشانیوں سے نجات کا وظیفہ

13/09/2026

گھریلو اور کاروباری بندش کے توڑ کا طریقہ

12/09/2026

محفل میلاد کا سلسلہ
خصوصی دعا کا اہتمام
جنید مدنی

12/09/2026
12/09/2026

خصوصی دعا: جنید مدنی
سالانہ محفل میلاد شریف
جامع مسجد مدینہ پکا قلعہ حیدرآباد سندھ پاکستان

12/09/2026

پرچم کشائی
سالانہ محفل میلاد شریف
جامع مسجد مدینہ پکا قلعہ حیدرآباد سندھ پاکستان

سالانہ محفل میلاد شریف جامع مسجد مدینہ پکا قلعہ حیدرآباد سندھ پاکستان
12/09/2026

سالانہ محفل میلاد شریف
جامع مسجد مدینہ پکا قلعہ حیدرآباد سندھ پاکستان

11/09/2026

*آج کے بچے اور موبائل فون*

آج ہم اپنے بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے بہت آسانی سے موبائل فون ان کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں، لیکن کبھی ہم نے سنجیدگی سے یہ سوچا ہے کہ یہی موبائل آہستہ آہستہ ہمارے بچوں کا قیمتی وقت، خوبصورت بچپن، تخلیقی صلاحیتیں اور معصومیت ہم سے چھین رہا ہے۔
بچے کو ہر وقت موبائل کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسے اپنے والدین کا وقت چاہیے، ان کی محبت چاہیے، ان کی توجہ چاہیے اور سب سے بڑھ کر اچھی تربیت چاہیے۔
*جب بچہ موبائل کی اسکرین میں گم ہو جاتا ہے تو والدین کے ساتھ گفتگو کم ہوتی جاتی ہے،* کتاب سے تعلق کمزور پڑتا ہے، کھیل کود اور جسمانی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں اور خاندان کے ساتھ بیٹھنے کے خوبصورت لمحات بھی کم ہوتے جاتے ہیں۔
والدین کی ذمہ داری صرف بچوں کی ضروریات پوری کرنا نہیں بلکہ ان کی شخصیت، اخلاق، عادات اور سوچ کی تعمیر کرنا بھی ہے۔ بچے وہی سیکھتے ہیں جو وہ اپنے اردگرد دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں۔
آئیں اپنے بچوں کو موبائل کی مصنوعی دنیا سے نکال کر کتابوں کی خوبصورت دنیا، کھیل کے میدان، خاندان کی محبت، بزرگوں کی صحبت اور اچھی تربیت کی طرف لے کر چلیں۔
بچوں کے ساتھ بیٹھیں، ان سے بات کریں، ان کی بات سنیں، ان کے ساتھ کھیلیں، انہیں کتاب پڑھ کر سنائیں اور ان کے لیے ایسا ماحول بنائیں جہاں انہیں موبائل سے زیادہ اپنے والدین کی قربت اچھی لگے۔
یاد رکھیے، موبائل فون دوبارہ خریدا جا سکتا ہے، لیکن بچے کا گزرا ہوا بچپن دوبارہ واپس نہیں آتا۔
اپنے بچوں کو صرف چیزیں نہیں، اپنا وقت دیں۔
کیونکہ بچوں کے بچپن میں والدین کی موجودگی ہی ان کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے۔

10/09/2026

زیارتِ مصطفی کا وظیفہ

شیخ عبدُ الحق مُحَدِّث دِہلوی رحمۃُ اللہ علیہ نقل کرتے ہیں:
جوشخص جُمعہ کے دن ایک ہزار بار یہ دُرُود شریف”اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم“پڑھے تو نبیِ اَکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خواب میں زِیارت کرے گا یا جنّت میں اپنی منزل دیکھ لے گا۔اگر پہلی بار مقصد پورا نہ ہوتو دوسرے جُمعہ بھی پڑھ لے، اِن شاءَ اللہ پانچ جمعوں تک خوش کرنے والا خواب دیکھے گا۔
(جذب القلوب،ص،242)

10/09/2026

بندش کے توڑ کا مکمل طریقہ

Address

PIB Colony Karachi
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Junaid Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share