Al Habib Schooling System

Al Habib Schooling System Provide Schooling System

09/04/2026
09/04/2026

الحبیب اسکولنگ سسٹم

15/03/2026

اج رمضان 25 ویں طاق رات ہے اج رات کو مغرب کے بعد کسی نہ کسی کو کھانا صدقہ یا کوئی نہ کوئی ایسی نیکی ضرور کریں جس کا ثواب اللہ ہزاروں , کروڑوں پہ لکھتے ہیں کیونکہ لیلۃ القدر ہزار راتوں سے بہتر ہے اللہ تعالی ہم سب کو لیلۃ القدر ڈھونڈنے کی اور اس میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما امین

Muhammad Abbas Habib and Hooriyah Habib together
26/01/2026

Muhammad Abbas Habib and Hooriyah Habib together

06/12/2025

Inspire the Inspiration

05/10/2025

*وہ خواب جگاتے ہیں، وہ راہیں دکھاتے ہیں*
*اندھیروں میں چراغ بن کے ہمیں جِلاتے ہیں*
➤ استاد وہ ہستی ہیں جو ہمارے اندر چھپے خوابوں کو جگاتے ہیں اور ہمیں ان خوابوں تک پہنچنے کا راستہ دکھاتے ہیں۔
➤ استاد ہمیں صرف کتابوں کا علم نہیں دیتے، بلکہ جینے کا سلیقہ، سوچنے کا زاویہ اور کامیابی کا راستہ سکھاتے ہیں۔
➤ استاد ہماری سوچ کو وسیع کرتے ہیں اور ہمیں وہ بناتے ہیں جو ہم خود بھی نہیں جانتے۔
➤ استاد وہ شخصیت ہیں جن کے بغیر زندگی کا سفر ادھورا ہے۔
➤ استاد کا احترام کرنا دراصل علم اور روشنی کا احترام ہے۔
➤ ان کی محنت کا اثر برسوں بعد بھی ہماری زندگیوں میں جھلکتا ہے۔
➤ ہمارے دینِ اسلام میں بھی استاد کا مقام بے حد بلند ہے کہا جاتا ہے کہ "حضرت علی کا قول ہے کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا وہ میرا استاد ہے" اگر چاہے تو آزاد کر دے اور اگر چاہے تو غلام بنا دے۔
✦ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو سلامت رکھے، ان کے علم اور صحت میں برکتیں عطا فرمائے ان کو دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین۔
✦ یا اللہ! ہمیں اپنے اساتذہ کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں ایسا علم دے جو ہمارے لیے دنیا و آخرت میں روشنی بنے آمین ثم آمین 🤲

Address

Lassi Goth
Karachi

Telephone

+923002215145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Schooling System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Habib Schooling System:

Shortcuts

Share

Category