SAT tutor academy

SAT tutor academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAT tutor academy, Education, Landhi 5, area 36/B Streat no 7 house no 26, Karachi.

08/09/2023






27/08/2023
25/08/2023

Karachi board Matric Result
The Board of Secondary Education Karachi announced the Matric Result.

Check your result at:

https://bsek.edu.pk/results

06/04/2022

*محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس, اہم فیصلے*

کراچی (22 فروری):
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقذ ہوا جس میں سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری, سیکریٹری کالجز خالد حیدر شاہ سمیت دیگر اسٹیئرنگ کمیٹی ممبران نے شرکت کی.

اجلاس میں نئے تعلیمی سال 2022-23 کی شروعات, نئے سال میں نویں, گیارویں اور بارویں میں داخلوں کا شیڈیول, امتحانات کا شیڈیول, اسپورٹس اور غیرنصابی سرگرمیوں کے علاوہ ویکیشنز کے بابت ایجنڈاز پر بحث مباحثہ کیا گیا.

اجلاس کے آغاز میں گذشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری کے لیے پیش کئے گئے جس کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا. اجلاس میں نیا تعلیمی سال شروع کرنے پر تفصیلی بحث مباحثہ کیا گیا.

اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے:

چوتھی سے آٹھویں کے امتحانات دو مئی سے جبکہ نویں اور دسویں بورڈ کے امتحانات 17 مئی سے ہونگے اور ان کا رزلٹ 17 جولائی کو آئے گا. اس حوالے سے بورڈز چیئرمین نے وزیر تعلیم کو یقین دہانی کروائی کہ دو ماہ میں رزلٹ دیں دینگے.

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانی پیپرز میں 40 فیصد MCQs اور 60 فیصد تفصیلی سوالات ہوگیں. اس موقع پر سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے کہا کہ ہم بہت جلد تمام بورڈز کو او ایم آر مشینیں فراہم کریں گے اور ان کے استعمال کے بابت تریبیتی ورکشاپس بھی منعقد کیے جائیں گیں

تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی جبکہ اسی دوراں یکم جولائی میں 31 جولائی تک ہائیر اسکولوں داخلے میں ہونگے.

نئے تعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا

فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 15 جون سے ہونگے اس کے علاوہ سیکریٹری کالجز سید خالد حیدر شاہ نے کہا کہ انٹر بورڈ کے رزلٹ آتے ہی ہم داخلے شروع کردے دیں گے.

موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونگی.
ہینڈآؤٹ (سعید میمن)
Post Credit Sir Tauseef Shah

RAMZAN MUBARAK
02/04/2022

RAMZAN MUBARAK

Address

Landhi 5, Area 36/B Streat No 7 House No 26
Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAT tutor academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category