قائد آباد کے مشہور لاہوری مرغ چنا و نان
Aun Graphy
The Online Earning platform
M Yameen New Product
Best for Hair fall & Skin Problem
23/04/2023
20/04/2023
Hello Karachi if you go for your Eid shopping at Tariq Road outside Dolmen mall this man Mohammad Ali who is visually impaired is selling diaries, masks, keychain and other inexpensive stuff, do purchase from him and support him.
17/04/2023
تصویر میں موجود بھائی عبدالسلام ہیں جو حیدری مارکیٹ پوسٹ آفس کے پاس چھولہ کا چھوٹا سا ٹھیلہ لگاتے ہیں, عبدالسلام صاحب کی چار بیٹیاں ہیں ایک جامعہ کراچی سے گریجوئیٹ, دوسری این ای ڈی کی طالبعلم جبکہ ایک کالج اور ایک اسکول میں پڑھ رہی ہے, عبدالسلام چھولہ کے اس ٹھیلہ سے اپنے گھریلو اخراجات اور بیٹیوں کی اعلی تعلیم کو پورا کرتے ہیں, کراچی والو آپکا اگر حیدری کی طرف جانا ہو تو بھائی کو لازمی سپورٹ کیجئیے گا۔
Explore Landhi Part 2
16/04/2023
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ باہمت بہن عطوفہ ہیں جنہوں نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ اقبال مارکیٹ میں فرائز کا اسٹال لگایا ہے, تین ماہ قبل والد کی نوکری ختم ہونے کے بعد گھر کی ساری ذمہ داری عطوفہ کے کندھے پر آگئی والد کی طبیعت بھی ناساز رہنے لگی تو عطوفہ نے ہمت کرکے اپنے گھر کی ذمہ داری اٹھالی اور اورنگی میں خود کا کاروبار شروع کرلیا, کراچی والو اس بہن کو سپورٹ کرو۔
Copy
Lesson # 4
lesson # 3
Photography
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi