Muhammad RAHIM

Muhammad RAHIM

Share

MUHAMMAD RAHIM KHAN

30/07/2025

📚 نیا CGPA گریڈنگ سسٹم

حکومتِ سندھ نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جو سال 2026 کی پہلی سالانہ امتحانات سے نافذ العمل ہوگا۔

اب طلبہ کو اصل نمبرات (Raw Marks) فراہم نہیں کیے جائیں گے، بلکہ نتائج گریڈ، گریڈ پوائنٹس (GP) اور کمیولیٹو گریڈ پوائنٹ ایوریج (CGPA) کی صورت میں دیے جائیں گے۔

📌 پاس ہونے کے لیے کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

✅ نیا گریڈنگ اسکیل:
گریڈ فیصدی حدود کارکردگی کی درجہ بندی GPA

A++ 95% - 100% غیر معمولی (Exceptional) 5.0
A+ 90% - 94% شاندار (Outstanding) 4.7
A 85% - 89% بہترین (Excellent) 4.3
B++ 80% - 84% بہت اچھا (Very Good) 4.0
B+ 75% - 79% اچھا (Good) 3.7
B 70% - 74% کافی اچھا (Fairly Good) 3.3
C 60% - 69% اوسط سے بہتر (Above Average) 3.0
D 50% - 59% اوسط (Average) 2.0
E 40% - 49% کمزور (Below Average) 1.0
F 40% سے کم ناکام (Unsatisfactory) 0.0

یہ نیا CGPA نظام پورے سندھ کے تعلیمی بورڈز پر لاگو ہوگا۔

📣 تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس نئے سسٹم کو سمجھیں اور تیاری اسی کے مطابق کریں۔

22/07/2025

بارہویں جماعت ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدوار آرٹس ریگولر کا نتیجہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے یہ صرف خصوصی امیدواروں کا نتیجہ ہے، ریگولر طلبہ کا ابھی نہیں آیا۔
✅ گروپ 1: ہوم اکنامکس (طالبات)

کل رجسٹرڈ امیدوار (طالبات): 189

کامیاب امیدوار: 112

پاسنگ ریشو: 59.26٪

✅ گروپ 2: خصوصی امیدوار آرٹس ریگولر

کل رجسٹرڈ امیدوار: 114

کامیاب امیدوار: 103

پاسنگ ریشو: 90.35٪

Your inform by Muhammad Rahim Shakeel

محمد راحم خان

Muhammad RAHIM

BY Muhammad Rahim Shakeel

* Subscribe Youtube channel*
https://youtube.com/

*Muhammad Rahim Shakeel*

*Follow page *
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083330301152&mibextid=ZbWKwL


01/07/2025

Faqeer Muhammad Lakho has been appointed as the Chairman of the Board of Intermediate Education Karachi for a period of three years
The official notification has been issued.
He will take charge of the position today.

Ghulam Hussain Sohoo’s tenure has ended because he was temporarily appointed at the Karachi Inter Board now he is serving in Karachi Matric Board

# Muhammad Rahim Shakeel

28/05/2025

*YOUM-E-TAKBEER*❤
آج کا دن "ڈاکٹر عبدالقدر خان صاحب" کے نام ❤️

آج کراچی سمیت پورے پاکستان میں 28 مئی 2025ء کو يوم تکبیر منایا جارہا ہے میں اور میرے فیس بک یوٹیوب اور انسٹاگرام پیچ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو یوم تکبیر مبارک ہو۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے ایٹمی سائنس دان کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اہل کراچی!

محمد راحم خان

Muhammad RAHIM

BY Muhammad Rahim Shakeel

* Subscribe Youtube channel*
https://youtube.com/

*Muhammad Rahim Shakeel*

*Follow page *
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083330301152&mibextid=ZbWKwL

*YOUM-E-TAKBEER*❤
آج کا دن "ڈاکٹر عبدالقدر خان صاحب" کے نام ❤️

آج کراچی سمیت پورے پاکستان میں 28 مئی 2024ء کو يوم تکبیر منایا جارہا ہے میں اور میرے فیس بک یوٹیوب اور انسٹاگرام پیچ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو یوم تکبیر مبارک ہو۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے ایٹمی سائنس دان کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اہل کراچی!

محمد راحم خان

Muhammad RAHIM

BY Muhammad Rahim Shakeel

* Subscribe Youtube channel*
https://youtube.com/

*Muhammad Rahim Shakeel*

*Follow page *
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083330301152&mibextid=ZbWKwL

26/05/2025

حکومت سندھ کی جانب سے 28 مئی 2025 کو یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔

23/05/2025

سندھ میں اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک ہوں گی۔

29/03/2025

Happy Saturday

27/03/2025

بمطابق 8 مارچ 2025ء
27 رمضان المبارک 1446ھ


ALVIDA MAH E RAMZAN
JUMMA -TUL- ALVIDA
السلام علیکم !
الوداع الوداع ماہ رمضان تو الوداع ہے
میری طرف سے تمام اہل السلام کو (2025ء 1446ھ) ماه رمضان کی جمعته الوداع مبارک.

" الوداع الوداع ماه رمضان"

By Muhammad Rahim Shakeel or Muhammad Rahim khan.

* Subscribe Youtube channel*
https://youtube.com/

*Follow page age*
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083330301152&mibextid=ZbWKwL

Muhammad RAHIM




25/03/2025

پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نیا 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت طلبہ کی کارکردگی کو نمبروں کے بجائے گریڈز اور گریڈ پوائنٹس (GPA) کی بنیاد پر جانچا جائے گا۔ پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا ہے، اور 'فیل' کی جگہ 'U' (غیر تسلی بخش) گریڈ استعمال ہو گا۔

- پہلے مرحلے میں، 2025 میں، نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈز دیے جائیں گے۔
- دوسرے مرحلے میں، 2026 میں، دسویں اور بارہویں جماعت میں بھی یہ نظام نافذ ہو گا۔

اس تبدیلی کا مقصد طلبہ کو نمبروں کی دوڑ سے نکال کر ان کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

Muhammad RAHIM

BY Muhammad Rahim Shakeel

* Subscribe Youtube channel*
https://youtube.com/

*Muhammad Rahim Shakeel*

*Follow page *
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083330301152&mibextid=ZbWKwL




Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi