25/09/2023
*اطلاع برائے عوام الناس ۔* 🔊🔊🔊🔉🔉📢📢📢📢
2020 PCRLJ 249.
2021 PCRLJ 412.
بلوچستان ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ نے اپنے بلا فیصلوں میں قرار دیا ہے کہ بجلی چوری کے معاملات میں کوئی پولیس آفیسر مقدمہ درج نہیں کر سکتا ۔ چوری کے خلاف محکمہ واپڈا کا 17 گریڈ کا ملازم عدالت میں مذکورہ شخص کے خلاف درخواست دائر کرے گا۔
یاد رہے کہ جو پولیس يا واپڈا کا ملازم کسی شہری کے خلاف ایف آئی آر (FIR) درج کرائے گا، یا اس کو تھانے لے کر جائے گا تو ایسے پولیس اور واپڈا اہلکار کے خلاف بلترتیب تعزیرات پاکستان کی دفعات 166، 167، 182، 188، 211 اور پولیس رولز 2002 کے دفعات 155 ، 156 کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، جس کی سزا سات سال قید تک ہوسکتی ہے۔ اور ایسے پولیس آفسیر کے خلاف پولیس رولز کے دفعہ 172 کے تحت ہرجانے کا دعویٰ بھی ہوسکتا ہ
😡😡😡یہ امل پاکستان کے دوسرے شہرون اور خاص طور پر کے الیکٹرک پر کب لگو ہوگا
چل شور مچا آواز اوٹھا
اا اا اا دکھیں زارا😡😡😡