22/09/2022
بنگلہ دیش کا تیار کردہ تیز رفتار بحری جہاز یونائیٹڈ کنگڈم نے خرید لیا۔ بنگلہ دیش کا تیار کردہ بحری جہاز 364 فٹ لمبا اور 54 فٹ چوڑا ہے جو کہ انیندا اینڈ سلپ ویز نے تیار کیا ہے اور انزائن شپنگ کمپنی نے خریدا۔ جہاز کا انجن 4130 ہارس پاور ہے. جی ہاں یہ وہی ملک ہے جس کے بارے میں ایک شخص نے کہاتھا کہ یہ جدا ہوکر کھائیں گے کیا۔
Copied