03/04/2023
سلام
امید ھے آپ خیریت سے ھونگے
مدرستہ المکہ ان بچوں کے لیے بنایا گیا ھے جو آسانی سے مدرسہ یا مسجد میں جاکر قرآن کی تعلیم حاصل نہیں کرسکتے یا انہیں مشکل ھوتی ھے تو ان کے لیے یہ مدرسہ بنایا گیا ھے جہا وہ مناسب وقت میں حافظہ اور عالمہ سے آن لائن پڑھ سکے گے اورانکی دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکی اخلاقی تربیت کی جائے گی اور آپکے بچوں کا مستقبل سنوارا جائے گا
اور ساتھ ساتھ ان عورتوں کے لیے بھی آسانی ھے جو گھر بیٹھ کر اپنا قرآن پاک سنانا یا درست کرنا چاھتی ھیں اور آپ اپنا خود وقت بھی بتاسکتی ھیں کہ میں اس وقت آسانی سے پڑھ سکتی ھو
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کرئے
شکریہ♥️♥️