12/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
🌟 کراچی میں مقیم میانوالی کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری 🌟
کراچی جیسے بڑے شہر میں تعلیمی مسائل اور درست رہنمائی کی کمی اکثر طلباء کے مستقبل پر اثر انداز ہوتی ہے۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے میانوالی سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات کی معاونت کے لیے ایک خصوصی تعلیمی و کیریئر گائیڈنس پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔
---
🎓 ہماری خدمات
✔ نویں جماعت سے لے کر یونیورسٹی لیول تک داخلوں میں مکمل رہنمائی
✔ میٹرک، انٹر، گریجویشن اور پروفیشنل فیلڈز کے لیے کیریئر کونسلنگ
✔ تعلیمی مسائل، مضامین کے انتخاب اور مستقبل کی منصوبہ بندی میں مدد
✔ والدین اور طلباء کے لیے مخلصانہ اور تجربہ کار مشاورت
---
🎯 ہمارا مقصد
میانوالی کے ان تمام خاندانوں کی رہنمائی اور معاونت کرنا جو اپنے بچوں کا تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل محفوظ بنانا چاہتے ہیں۔
---
📞 رابطہ کی تفصیل
👤 محمد عمران خان تری خیل
📲 0346-2733755
📲 0322-1318108
---
🌐 ہمارے ساتھ جُڑیں (Facebook)
🔹 Mianwalian Students in Karachi
🔹 Sir Imran Accountancy