H Muneer Ahmed Mengal

H Muneer Ahmed Mengal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H Muneer Ahmed Mengal, Education, Karachi.

01/10/2023

پست وہ کیسے ہو سکتا ہے
جس کو حق نے بلند کیا!
میرے نبی سے میرا رشتہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
ننھے محمود شحاد کی خوبصورت آواز میں نعت رسولﷺ۔

28/09/2023

لاھور ۔۔۔ مفتی طارق مسعود صاحب کی موجودگی میں ان کا پسندیدہ کلام پیش کیا
وہ شہر محبت جہاں مصطفی ہیں 💗💗💗💗

21/09/2023
19/09/2023

ھندوستان کے جیّد عالِمِ دین مفتی عبدالخالق رائے پوری کا پاکستانی، سیاستدانوں، علماء ، ججز، جرنیلوں اور صحافیوں کے نام اھم پیغام.

17/09/2023
17/09/2023

حافظ عاصم منیر کو پیغام
مفتی منظور مینگل صاحب

انہوں نے 6 مضامین میں ماسٹرز کئے ہیں، وفاقی شرعی عدالت اور بار کونسل کے باقاعدہ سند یافتہ وکیل ہیں۔۔ ساتھ میں علومِ اسلا...
14/09/2023

انہوں نے 6 مضامین میں ماسٹرز کئے ہیں، وفاقی شرعی عدالت اور بار کونسل کے باقاعدہ سند یافتہ وکیل ہیں۔۔ ساتھ میں علومِ اسلامیہ کے باقاعدہ فاضل ہیں، مگر خود کو مولانا کہلانا پسند نہیں کرتے۔۔
جب وہ گومل یونیورسٹی میں جرنلزم کے پروفیسر تھے تو یونیورسٹی کے انسائیکلو پیڈیا کہلائے۔
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر جناب غلام حقانی مرحوم نے جب حکم دیا کہ نوکری چھوڑ کر جماعت کے کام کےلیے پشاور آجاؤ۔ تو مرد درویش نے لبیک کہا اور پروفیسری چھوڑ کر حاضر ہوئے۔ اور پھر کبھی غیر حاضر نہ ہوئے۔ جماعت نے جہاں حکم دیا وہاں مورچہ سنبھال کر ڈٹ گئے۔
یہ ہیں پروفیسر محمد ابرہیم خان صاحب۔۔۔ اراکین جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر ان کو صوبائی امیر منتخب کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ مدد فرمائے۔ آمین
کافیch Ch Mani

Address

Karachi

Telephone

+923000355676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H Muneer Ahmed Mengal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to H Muneer Ahmed Mengal:

Shortcuts

Share

Category