13/01/2021
(بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم)
السلام وعليكم .(جی.ایس.او) کے تمام معزز ممبران سے گزارش ہیں.کہ 17 جنوری بروز اتوار کو (جی.ایس.او ہوسٹل) میں ایک بہت اہم متٹنگ رکھی گئ ہیں.آپ تمام معزز ممبران سے گزارش ہےاس متٹنگ کو اپنا فریضہ سمجھ کر (جی.ایس.او) ہاسٹل میں ہونے والے اہم متٹنگ میں شرکت فرمائے.اور اپنے اپنے قیمتی آرا سے ہم سب کو مستفید کیجیے.
متٹنگ کےٹائمنگ 04:00 بجے سے ٹھیک05:00 بجے تک کے ہوگا۔!!!
ایڈریس: عزا خانہ زہرہ سولجر بازار کراچی_
ہاسٹل کمیٹی انفارمیشن سکیٹری رابط نمبر!!
محمّد بشیر مہدی کولو* *03452163664