Mufti salman usmani

Mufti salman usmani Education is the most powerful weapon which you can use to change the world. No descriptions
(1)

18/03/2026

جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن کورنگی میں عید الفطر کی نماز 7:15 بجے ادا کی جائے گی

02/03/2026

الحمدللہ!
جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن میں دارالحدیث اور دارالافتاء کی تعمیر کا کام ایک بار پھر شروع ہو چکا ہے۔ یہ وہ مبارک جگہ ہوگی جہاں حدیثِ نبوی ﷺ کی تعلیم اور امت کی رہنمائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ہم تمام احباب سے خصوصی دعاؤں اور بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔
آئیے اس صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کریں اور اس علمی مرکز کی تکمیل میں معاون بنیں۔
🤲 دعا بھی، تعاون بھی — دونوں کی ضرورت ہے۔
📞 رابطہ: 03112812555
جزاکم اللہ خیراً

ایک طالبِ علم کی کفالت اپنے ذمہ لیجئےعلمِ دین کی خدمت میں اپنا حصہ شامل کریں اور صدقۂ جاریہ کا عظیم موقع حاصل کریں۔  ماہ...
02/03/2026

ایک طالبِ علم کی کفالت اپنے ذمہ لیجئے
علمِ دین کی خدمت میں اپنا حصہ شامل کریں اور صدقۂ جاریہ کا
عظیم موقع حاصل کریں۔

ماہانہ خرچ (ایک طالب علم) 10,000 روپے •
سالانہ خرچ (ایک طالب علم) 120,000 روپے •

آپ کی معمولی سی تعاون سے ایک طالب علم قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کر سکتا ہے، اور آپ اس کے علم، عبادات اور خدمتِ
دین کے اجر میں برابر کے شریک بن سکتے ہیں۔

• آئیں! دینی تعلیم کے فروغ میں حصہ ڈالیں
• اپنے لیے اور اپنے مرحومین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں
• علمِ دین کے چراغ روشن کرنے میں معاون بنیں

آج ہی ایک طالب علم کی کفالت کا ارادہ کریں اور عظیم اجر کے مستحق بنیں

مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں +92 311 2812555 / +92 321 2124986

بمقام: جامعہ انوارالعلوم مہران ٹاؤن کورنگی کراچی

02/03/2026

🌙 رمضان المبارک — نیکیوں کا مہینہ
الحمدللہ!
جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن میں اس وقت 1100 سے زائد طلباء زیر تعلیم ہیں جو دور دراز علاقوں سے آ کر دین کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
ان تمام طلباء کو:
🍽️ کھانا
🏠 رہائش
📚 تعلیم
اور دیگر سہولیات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں — اور یہ سب آپ جیسے اہلِ خیر کے تعاون سے ہی ممکن ہو پا رہا ہے۔
ایک طالب علم کی کفالت:
▪️ ماہانہ: 10,000 روپے
▪️ سالانہ: 1,20,000 روپے
حال ہی میں جامعہ انوار العلوم میں دارالحدیث اور دارالافتاء کی تعمیر بھی جاری ہے۔
آپ بھی اس رمضان میں:
✔️ زکوٰۃ
✔️ صدقات
✔️ عطیات
کے ذریعے دین کے ان سپاہیوں کا سہارا بن سکتے ہیں۔
آپ جامعہ کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں۔
نادار طلباء اور اساتذہ آپ کے منتظر ہیں۔
ڈونیشن تفصیلات پہلے کمنٹ اور ویڈیو کے آخر میں موجود ہیں۔









24/02/2026

Address

Sector 6 E
Karachi
75190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti salman usmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share