11/11/2025
Smog awareness ....Ghs veeram
We, the staff of GHS VEERAM provide quality education to future generations. We work being a family and are dedicated to the betterment.
11/11/2025
Smog awareness ....Ghs veeram
09/11/2025
05/11/2025
Free uniform distribution....Ghs Veeram
29/10/2025
16/10/2025
Free distribution...Ghs veeram
09/10/2025
نعمان، آٹھویں کلاس کا ایک معصوم طالب علم۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ بڑا ہو کر کیا بننا چاہتا ہے تو اس نے بڑی معصومیت سے کہا:
“میں بزنس مین بننا چاہتا ہوں۔”
یہ سن کر استاد محترم نے اے آئی کی مدد سے اس کی تصویر کو ایک کامیاب بزنس مین میں ڈھال دیا۔ جب نعمان نے اپنی ہی تصویر میں اپنے خواب کو حقیقت بنتے دیکھا تو اس کی آنکھوں میں وہ چمک اُبھری جو صرف خوابوں کی دنیا سے حقیقت کی طرف بڑھنے والے بچے کی آنکھوں میں نظر آ سکتی ہے۔ 🌟
یہی ہے اصل تعلیم بچوں کے خوابوں کو جگانا، ان کی آنکھوں میں روشنی بھرنا اور انہیں یہ یقین دلانا کہ اگر خواب دیکھے جائیں تو وہ حقیقت میں ڈھل سکتے ہیں۔
🏫 یہ ہے سرکاری سکول، جہاں صرف پڑھایا نہیں جاتا بلکہ بچوں کے خوابوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ �
| Monday | 08:00 - 14:30 |
| Tuesday | 08:00 - 14:30 |
| Wednesday | 08:00 - 14:30 |
| Thursday | 08:00 - 14:30 |
| Friday | 08:00 - 12:15 |
| Saturday | 08:00 - 14:30 |