Al-Marwa on-line Quran Academy

Al-Marwa on-line Quran Academy we provide on-line Quran Calsses for Children and adults who want to learn to Qur'an with tajweed and translation. Male / Female tutors Available

16/07/2026
16/07/2026

اللّٰہ آپ کو ایسا سکون عطا فرمائے جو حالات سے نہیں بلکہ اس کی رحمت سے ملتا ہو۔
آمین یا رب 🤲

🤲 "یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنی یاد اور اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔ ❤️🕋اگر آپ بھی آمین کہتے ہیں تو ضرور ❤️...
15/07/2026

🤲 "یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنی یاد اور اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔ ❤️🕋
اگر آپ بھی آمین کہتے ہیں تو ضرور ❤️ کریں اور شیئر کریں۔

15/07/2026

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو مزید عزتوں سے نوازے آمین

28/06/2026

اللہ تعالیٰ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آپ نے اپنی زندگی دینِ اسلام کے دفاع، علم کی اشاعت اور دعوت و تبلیغ میں صرف کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔"

12/06/2026

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
خطیب ذیشان بلبل قرآن
قاری محــمـد بنیـامیـن عابد صاحب

30/04/2026

فوراً دعا قبول ہو گی مگر کیسے

"درودِ پاک تمہاری فکریں دور کرنے کے لئے کافیہوگا اور تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں گے"🥀💖کِتنا آسان علاج ہے نا غموں کا 💯🥀
17/04/2026

"درودِ پاک تمہاری فکریں دور کرنے کے لئے کافی
ہوگا اور تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں گے"🥀💖
کِتنا آسان علاج ہے نا غموں کا 💯🥀

Address

Karachi

Telephone

+923152682518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Marwa on-line Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Marwa on-line Quran Academy:

Shortcuts

Share