Bhakkarvi Online Academy

Bhakkarvi Online Academy Up to date yourself!!!

رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

“My Lord, increase me in knowledge.”

پرسنیلٹی ڈویلپمنٹآن لائن ٹریننگ ورکشاپسہر اس فرد کے لیے، جو عظیم بننے کی ننھی سی آرزو رکھتا ہے مدارس، اسکول، کالجز، یونی...
12/02/2025

پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ

آن لائن ٹریننگ ورکشاپس

ہر اس فرد کے لیے، جو عظیم بننے کی ننھی سی آرزو رکھتا ہے

مدارس، اسکول، کالجز، یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات، اساتذہ و معلمات اور پروفیشنلز خواتین و حضرات کے لیے ایک بہترین ٹریننگ

📢 خود پر سرمایہ کاری ہماری شخصی تعمیر کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ آپ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ، شخصیت میں نکھار اور پیشہ ورانہ زندگی میں ترقی کر سکتے ہیں۔ اسی مقصد کو لے کر بھکروی آن لائن اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ یہ شارٹ آن لائن ٹریننگ ایسے اہم عنوانات پر مشتمل ہے جو کم وقت میں آپ کی شخصی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے۔ ان شاء اللہ

✒ کورس آؤٹ لائن:

📌 منزل کا تعین اور حصول کا فن (Art of Setting & Achieving Goals)
📌 اعلیٰ اعتماد (Building Extraordinary Confidence)
📌 وقت کا بہترین استعمال (Effective Time Management)
📌 مثبت رویے کی طاقت (Power of Positive Attitude)
📌 پریشانی اور غصے پر کنٹرول (Stress & Anger Management)
📌 گفتگو کی مہارت (Effective Communication Skills)
📌 اموشنل انٹیلی جنس (Emotional Intelligence)

🎙 کورس ٹرینر:

» انعام اللہ بھکروی (پی ایچ ڈی اسکالر کراچی یونیورسٹی & فیکلٹی ممبر جامعۃ الرشید کراچی)

🗓 تاریخ/وقت:
14 تا 20 فروری 2025ء (7 دن)
9:00 تا 10:00 شب (PKST)

📝 کلاسز:
آن لائن (بذریعہ زوم ایپلیکیشن)

⬅ فیس: 1400 روپے (پاکستانی)
9 ڈالر (بیرون)

⭕ ملاحظہ:
تمام رجسٹرڈ شرکاء کو ای-سرٹیفکیٹس ارسال کیے جائیں گے۔

📞 مزید معلومات کے لیے:

https://wa.me/923117271526

Online Academy

*پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ*آن لائن ٹریننگ ورکشاپسہر اس فرد کے لیے، جو عظیم بننے کی ننھی سی آرزو رکھتا ہے مدارس، اسکول، کالجز، یو...
04/02/2025

*پرسنیلٹی ڈویلپمنٹ*

آن لائن ٹریننگ ورکشاپس

ہر اس فرد کے لیے، جو عظیم بننے کی ننھی سی آرزو رکھتا ہے

مدارس، اسکول، کالجز، یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات، اساتذہ و معلمات اور پروفیشنلز خواتین و حضرات کے لیے ایک بہترین ٹریننگ

📢 خود پر سرمایہ کاری ہماری شخصی تعمیر کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ آپ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ، شخصیت میں نکھار اور پیشہ ورانہ زندگی میں ترقی کر سکتے ہیں۔ اسی مقصد کو لے کر بھکروی آن لائن اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ یہ شارٹ آن لائن ٹریننگ ایسے اہم عنوانات پر مشتمل ہے جو کم وقت میں آپ کی شخصی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے۔ ان شاء اللہ

✒ کورس آؤٹ لائن:

📌 منزل کا تعین اور حصول کا فن (Art of Setting & Achieving Goals)
📌 اعلیٰ اعتماد (Building Extraordinary Confidence)
📌 وقت کا بہترین استعمال (Effective Time Management)
📌 مثبت رویے کی طاقت (Power of Positive Attitude)
📌 پریشانی اور غصے پر کنٹرول (Stress & Anger Management)
📌 گفتگو کی مہارت (Effective Communication Skills)
📌 اموشنل انٹیلی جنس (Emotional Intelligence)

🎙 کورس ٹرینر:

» انعام اللہ بھکروی (پی ایچ ڈی اسکالر کراچی یونیورسٹی & فیکلٹی ممبر جامعۃ الرشید کراچی)

🗓 تاریخ/وقت:
14 تا 20 فروری 2025ء (7 دن)
9:00 تا 10:00 شب (PKST)

📝 کلاسز:
آن لائن (بذریعہ زوم ایپلیکیشن)

⬅ فیس: 1400 روپے (پاکستانی)
9 ڈالر (بیرون)

⭕ ملاحظہ:
تمام رجسٹرڈ شرکاء کو ای-سرٹیفکیٹس ارسال کیے جائیں گے۔

📞 مزید معلومات کے لیے:

https://wa.me/923117271526

Online Academy

26/12/2024

آپ کی زندگی نوٹ بک کی مانند ہے اور ہر دن اس کے ورق کی طرح ہے، آپ بطورِ نویس جو چاہیں، اس میں رقم کر سکتے ہیں

21/10/2024

انسان کی اچھائی پر سب چپ رہتے ہیں اور برائی کی بات نکلے تو گونگے بھی بولنے لگتے ہیں۔

15/10/2024

نصیحت ماننے والا بسا اوقات نصیحت کرنے والے سے بھی بڑھ جاتا ہے۔

12/10/2024

پیسہ خرچ کرنا آسان ہے، لیکن اس کی حفاظت کرنا اور اسے بڑھانا ایک مشکل فن ہے۔

تین روزہ تربیتی ورکشاپ برائے اساتذہ کرام جامعۃ الرشید میں "سبق کی منصوبہ بندی" (Lesson Planning) کے موضوع پر ٹریننگ دیتے...
05/09/2024

تین روزہ تربیتی ورکشاپ برائے اساتذہ کرام جامعۃ الرشید میں "سبق کی منصوبہ بندی" (Lesson Planning) کے موضوع پر ٹریننگ دیتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک اسے نافع بنائے اور قبول کرے۔

16/08/2024

معمولی چیزوں پر دھیان دیں، عظیم چیزیں وقوع پذیر ہونے لگیں گی۔

12/08/2024

خوش ہونا ہے تو تعریف سنیں اور بہتر ہونا ہے تو تنقید بخوشی سنیں۔

10/07/2024

ایسے دوست کی ضرورت نہیں، جو آپ کے بدلنے کے ساتھ بدلے اور آپ کے سر ہلانے پر سر ہلا دے، یہ کام تو آپ کا سایہ اس سے اچھا کر رہا ہے.

06/07/2024

ماضی پر الزام لگانے سے آپ کا حال ٹھیک نہیں ہوگا۔

05/07/2024

جو جگہ آپ کو آگے بڑھنے نہیں دے رہی، اسے چھوڑ دیں۔

Address

Karachi

Telephone

+923426421269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkarvi Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category