Fatima-tuz-Zahra Online Academy
Actually we are providing Online Quran classes with Tajweed Qaida nazra Translation and Memorization.
بچّہ ہے، اس کو یُوں نہ اکیلے کفن میں ڈال
ایک آدھ گُڑیا، چند کھلونے کفن میں ڈال
نازک ہے کونپلوں کی طرح میرا شِیرخوار
سردی بڑی شدید ہے، دُہرے کفن میں ڈال
کپڑے اِسے پسند نہیں ہیں کُھلے کُھلے
چھوٹی سی لاش ہے، اِسے چھوٹے کفن میں ڈال
ننّھا سا ہے یہ پاؤں، وہ چھوٹا سا ہاتھ ہے
میرے جگر کے ٹکڑوں کے ٹکڑے کفن میں ڈال
مُجھ کو بھی گاڑ دے مرے لختِ جگر کے ساتھ
سینے پہ میرے رکھ اِسے، میرے کفن میں ڈال
ڈرتا بہت ہے کیڑے مکوڑوں سے اِس کا دل
کاغذ پہ لکھ یہ بات اور اِس کے کفن میں ڈال
مٹی میں کھیلنے سے لُتھڑ جائے گا سفید
نیلا سجے گا اِس پہ سو نیلے کفن میں ڈال
عیسٰی کی طرح آج کوئی معجزہ دکھا
یہ پھر سے جی اُٹھے، اِسے ایسے کفن میں ڈال
سوتا نہیں ہے یہ مری آغوش کے بغیر
فارس ! مُجھے بھی کاٹ کے اِس کے کفن میں ڈال
۔شاعر رحمان فارس
#غزہ
#فلسطین
منقول
ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کی درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔
25/09/2022
Join us!
25/09/2022
Join us!
. اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
❤️خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ❤️
(تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن؛سیکھے اور دوسروں کو سکھائے).
اگر آپ خود یا آپ کے فیملی ممبرز یا آپ کے دوستوں میں سے کوئی بھی تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کے خواہشمند ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں. ہم 20 سال سے قرآن پاک کی تعلیمات دے رہے ہیں اور الحمد للہ سینکڑوں طالب-علم مستفید ہو چکے ہیں.
http://wa.me/923482516549
1- وقت کی پابندی
2- مناسب ہدیہ
3- نورانی قاعدہ
4- قرآن مجید ناظرہ، تجوید اور حفظ.
5- چالیس مسنون دعائیں
اور بھی بہت ساری اسلامی تعلیمات آپ کو دی جائیں گی..
جزاکم اللہ خیرا
923155600734
23/09/2022
09/09/2022
Assalamualaikum
FATMA-TUZ-ZAHRA INSTITUTE
We Are Providing Online Education Of Holy Quran & Islamic Subjects,So is there Anyone In Your Family,Who Wants To Learn Online Quran & Islamic Subjects.
http://wa.me/923482516549
09/09/2022
09/09/2022
Aslamualikum warhmatullahe wabarakuth
I Am female Online Quran Teacher, Contact me on WhatsApp
http://Wa.me/923155600734
Good News For Muslims. You And your Family's Children Can Learn
📘 Norani Qaida
📗 Nazra Quran
📖 Hifaz Quran
📜 Tajweed Quran
📕 Tarjuma Quran
📙 Basic Islam
If Anyone Is Interested contact me on
Wahtsapp
03155600734
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi