مدرسۃ المدینہ Madrasa Tul Madina - Islamic Center 11-B

مدرسۃ المدینہ Madrasa Tul Madina - Islamic Center 11-B بچوں اور بچیوں کے لئے ناظرہ قرآنِ پاک کی کلاسز، اخلاقی تربیت۔ بالغ افراد کے لئے شارٹ کورسز

کورس "توحید و شرک" کی دوسری کلاس کے مناظر ۔
12/08/2026

کورس "توحید و شرک" کی دوسری کلاس کے مناظر ۔

"توحید و شرک"پہلی نشست کے مناظرآج بروز بدھ رات 10:15 بجے اس کورس کی دوسری و آخری نشست ہوگی۔ آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔
12/08/2026

"توحید و شرک"
پہلی نشست کے مناظر
آج بروز بدھ رات 10:15 بجے اس کورس کی دوسری و آخری نشست ہوگی۔ آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔

ان شاءاللہ آج رات
11/08/2026

ان شاءاللہ آج رات

ان شاءاللہ منگل اور بدھ کورات 10:15 سے 11:15اسلامک سینٹر11B  مولانا محسن عطاری مدنی
10/08/2026

ان شاءاللہ منگل اور بدھ کو
رات 10:15 سے 11:15
اسلامک سینٹر
11B
مولانا محسن عطاری مدنی

اپنے گھر سے خواتین کو اس کورس میں بھیج کر انکی علمی تربیت میں معاون ہوں کیونکہ حدیث پاک کے مطابق "مرد اپنی بیوی اور اولا...
05/08/2026

اپنے گھر سے خواتین کو اس کورس میں بھیج کر انکی علمی تربیت میں معاون ہوں کیونکہ حدیث پاک کے مطابق "مرد اپنی بیوی اور اولاد کا نگران ہے" اور انکی درست اسلامی تربیت اسکی شرعی ذمداری ہے.

دعوت اسلامی آپکی اس ذمداری میں آپکی مدد کررہی ہے آپ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور گھر کی خواتین کو تین دن اس کورس میں بھیج کر دارین کی برکتیں حاصل کریں.

مقام:اسلامک سینٹر
11B نارتھ کراچی

بدھ اور جمعراتصرف گرلز 7 تا 12 دوپہر 1:30 سے 2:30
14/07/2026

بدھ اور جمعرات
صرف گرلز 7 تا 12
دوپہر 1:30 سے 2:30

بروز پیر بتاریخ 26 جنوری 2026 YOUTH TARBIYAH COURSE  *یوتھ تربیہ کورس* کی آخری کلاس کے مناظر کورس میں 8 دن مکمل پابندی س...
27/01/2026

بروز پیر بتاریخ 26 جنوری 2026
YOUTH TARBIYAH COURSE
*یوتھ تربیہ کورس*
کی آخری کلاس کے مناظر
کورس میں 8 دن مکمل پابندی سے شرکت کرنے والوں کو تحائف بھی پیش کئے گئے
*اسلامک سینٹر سیکٹرالیون بی نارتھ کراچی

اسلامک سینٹر میں جاری یوتھ تربیہ کورس کی آج آخری خصوصی نشست ہے۔ نوجوانو کو دعوت ہے کہ اس سیشن میں شرکت فرماکر دین و دنیا...
26/01/2026

اسلامک سینٹر میں جاری یوتھ تربیہ کورس کی آج آخری خصوصی نشست ہے۔
نوجوانو کو دعوت ہے کہ اس سیشن میں شرکت فرماکر دین و دنیا کی بہتری کا سامان کریں۔

Youth Taribyah CourseSpeaker: Maulana Muhammad Mohsin Attari Madani. Pir Syed Shehryar Gilani Madani enlightened the ses...
23/01/2026

Youth Taribyah Course
Speaker: Maulana Muhammad Mohsin Attari Madani.
Pir Syed Shehryar Gilani Madani enlightened the session with his presence.
Today is 2nd Last class Of the Course.
Youngsters are Requested to join.
Timing 10:30 se 11:30 pm
Islamic Center 11B

"Youth Tarbiyah Course"Speaker: Maulana Muhammad Mohsin Attari Madani.
20/01/2026

"Youth Tarbiyah Course"
Speaker: Maulana Muhammad Mohsin Attari Madani.

Address

Sector 11-B, North Karachi
Karachi

Telephone

+923343252665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسۃ المدینہ Madrasa Tul Madina - Islamic Center 11-B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسۃ المدینہ Madrasa Tul Madina - Islamic Center 11-B:

Shortcuts

Share

Category