16/01/2022
الحمدللہ مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں قرآنی عربی گرامر مع تجوید کورس کے نئے batch کا آغاز آج اتوار 16 جنوری سے ہو گیا ہے۔
In addition to this, the place also hosts multiple self-development s
Markaz Quran-o-Sunnah (Defence) is a well-designed place with purpose build hall and meeting room to arrange multiple courses including Quranic Arabic, Tajweed and Seerat-e-Nabwi (SAW).
16/01/2022
الحمدللہ مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں قرآنی عربی گرامر مع تجوید کورس کے نئے batch کا آغاز آج اتوار 16 جنوری سے ہو گیا ہے۔
10/11/2021
Fehm-e-Deen 1.0
A great opportunity to learn *Tajweed, Quranic Arabic and Hadith* in a healthy atmosphere.
Two classes per week (Mon & Fri)
8:00pm to 10:00pm
Course Duration: 3 Months
Venue: Markaz Quran-o-Sunnah DHA Phase 2 Ext.
Details attached!
(Both for gents and ladies)
Register Now!
Contact: 021-37221054 0331-2611464
السلام علیکم
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں ہونے والے قرآنی عربی گرامر اور تجوید کورس، سیرت النبیﷺ کورس اور دیگر کی کلاسز موجودہ حالات میں اور احتیاطی تدابیر کو سامنے رکھتے ہوئے فی الحال موخر کر دی گئی ہیں۔
ہم ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں ان کلاسز کے حوالے سے آپ کو مطلع رکھیں گے۔
۔ اللہ ہم سب کو اپنی عافیت میں رکھے۔ آمین!
17/03/2020
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں چند روز قبل خواتین کے لیے ہونے والا ملٹی میڈیا پریزنٹیشن سیشن۔
17/03/2020
'سیرت النبیﷺ قدم بہ قدم' کورس کی کلاس سے مولانا عطاء الرحمٰن صاحب شرکاء سے مخاطب ہیں۔
'سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم قدم بہ قدم'
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں جاری کورس کی دوسری کلاس۔
مقرر: مولانا عطاء الرحمٰن صاحب
17/03/2020
اتوار 15 مارچ 2020 کو ہونے والی قرآنی عربی گرامر اور تجوید کلاس
'سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم قدم بہ قدم'
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں جاری کورس کی پہلی کلاس۔
مقرر: مولانا عطاء الرحمٰن صاحب
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں جاری 'سیرت النبیﷺ قدم بہ قدم' کورس کی پہلی کلاس ان شاء اللہ کچھ دیر میں ہمارے پیج پر پیش کی جائے گی!
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں 'قرآنی عربی گرامر' کورس کی کلاس۔ (8 مارچ2020)
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں 'تجوید' کورس کی کلاس۔ (8مارچ2020)
09/03/2020
مرکز قرآن و سنہ ڈیفنس میں جاری قرآنی عربی اور تجوید کورس کی کلاس (8مارچ 2020)
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 11:00 - 13:00 |