Management Association of Private Schools

Management Association of Private Schools Our Aim is to Accommodate Schools with Modern Teaching Methods and Systems.

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے ، کھلا رہے صدیوںیہاں خزاں کو گزرنے کی بھی م...
23/03/2026

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے ، کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

23 مارچ
یوم پاکستان

عیدالفطر کے پرمسرت لمحات اور رحمتوں بھری ساعتیں مبارک تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال عیدالفطر مبارک ۱۴۴۷ ہجری2026 عیسو...
20/03/2026

عیدالفطر کے پرمسرت لمحات اور رحمتوں بھری ساعتیں مبارک

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

عیدالفطر مبارک
۱۴۴۷ ہجری
2026 عیسوی

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی کے عہدیداران و ممبرز نے ، اورنگی ٹاؤن میں واقع ہنر فاؤنڈیشن کا تفصیلی دورہ ...
23/11/2025

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی کے عہدیداران و ممبرز نے ، اورنگی ٹاؤن میں واقع ہنر فاؤنڈیشن کا تفصیلی دورہ کیا ۔

اس دوران تمام پرنسپلز کو ہنر فاؤنڈیشن کے تحت جاری ووکیشنل ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن کے بارے میں مکمل آگاہی دی گئی ۔

ہنر فاؤنڈیشن کے ویژن (تعلیم + تربیت + ہنر) کے حصول کے لئے مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی کے عہدیداران اور ممبرز اسکولز نے اپنی بھرپور معاونت اور کاوشوں کے حوالے سے ہنر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کو یقین دلایا۔

ان شاءاللہ بہت جلد تمام ممبرز اسکولز کے اعتماد کے ساتھ اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کے لئے مختلف ووکیشنل ٹریننگ پروگرامز کے حوالے سے پیشرفت کی جائے گی ۔

ہم ہنر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں سینٹر کے دورے کی دعوت دی اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ...
27/06/2025

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یااللہ امت مسلم پر رحم فرما آمین

یکم محرم الحرام
اسلامی سال
۱۴۴۷ ہجری کا آغاز

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِقُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلہ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ...
06/06/2025

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلہ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۔

اللہُ اَکْبَر ، اللہ اَکْبَر ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ، وَاللہُ اَکْبَر ، اللہُ اَکْبَر ، وَلِلہ الْحَمْد ۔

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
کل عام وانتم بخیر

عیدالاضحی کی رحمتوں بھری ساعتیں مبارک

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا یوم تکبیراللہ اکبر28 مئی
28/05/2025

آساں نہیں مٹانا
نام و نشاں ہمارا

یوم تکبیر
اللہ اکبر

28 مئی

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِعید الفطر کی پرمسرت ساعتیں مبارکمینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ...
30/03/2025

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ

عید الفطر کی پرمسرت ساعتیں مبارک

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی

الوداع جینین شلُزایک عہد ساز شخصیت، جس نے نصف صدی سے زائد عرصہ دکھی انسانیت کی خدمت میں گزارا۔ وہ اب ہم میں نہیں رہی۔ 💔ج...
23/03/2025

الوداع جینین شلُز

ایک عہد ساز شخصیت، جس نے نصف صدی سے زائد عرصہ دکھی انسانیت کی خدمت میں گزارا۔ وہ اب ہم میں نہیں رہی۔ 💔

جینین ایک فرشتہ صفت عظیم خاتون تھیں۔ یہ خاتون یورپ کے خوبصورت ملک بیلجیئم سے تعلق رکھتی تھیں۔ نرسنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان آئیں۔ یہاں ڈاکٹر روتھ فاؤ کے ساتھ جذام کے مریضوں کا علاج اور خدمت کرتی رہی۔ اور ٹٹارکو یگانگت اسکول منگھوپیر میں خدمات سر انجام دیتی رہی۔

اپنی زندگی کے قیمتی سال ہم پاکستانیوں کے لئے وقف کردیئے۔ سسٹر جینین شلُز ایک باہمت خاتون جنھوں نے مشکل حالات کا جواں مردی سے مقابلہ کیا۔

سسٹر جینین کو پاکستان کی دکھی انسانیت کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

سسٹر جینین کی وفات ہم سب کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے۔ ان کی وفات پر ہم سب بہت دکھی ہیں۔

رمضان المبارک ۱۴۴۶ ہجریبمطابق 2025 عیسویرحمتوں ، مغفرتوں اور جہنم سے نجات کا مہینہرب العالمین ہمیں رمضان کریم میں اس ماہ...
01/03/2025

رمضان المبارک
۱۴۴۶ ہجری
بمطابق 2025 عیسوی

رحمتوں ، مغفرتوں اور جہنم سے نجات کا مہینہ

رب العالمین ہمیں رمضان کریم میں اس ماہ مبارک کا حق پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

ماہ رمضان کریم مبارک

سال 2025 عیسویکے موقع پر دعا ہے کہ یہ سال پوری دنیا ، خصوصاً امت مسلم کے لئے امن، محبت، اخوت، اور خوشیوںکی نوید ثابت ہو ...
01/01/2025

سال 2025 عیسوی
کے موقع پر دعا ہے
کہ یہ سال پوری دنیا ، خصوصاً امت مسلم
کے لئے امن، محبت، اخوت، اور خوشیوں
کی نوید ثابت ہو ۔ آمین

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی

5 اکتوبر عالمی یوم تکریم اساتذہ اساتذہ کرام کی عظمت کو سلاممینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز کراچی
05/10/2024

5 اکتوبر
عالمی یوم تکریم اساتذہ

اساتذہ کرام کی عظمت کو سلام

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ اسکولز
کراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Management Association of Private Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Management Association of Private Schools:

Shortcuts

Share

Category