19/06/2022
غیرمسلموں (یہاں تک کہ مشرکین) کیلیے خیرخواہی / دعا کرنے پر میرا ایک محقّق مدلّل درسِ حدیث
AWAZ-e-DOST Season-3- Hadith lecture 3 [ISLAM IS ALL ABOUT WELL-WISHING] دین صرف خیرخواہی کا نام ہے
With improved Exposure settings
20/04/2022
https://youtu.be/f5Avz9gjeSU
How to wear EHRAAM the easy way- A practical guide احرام باندھنے کا آسان عملی طریقہ #Hajj #Umrah
Courtesy: Sufi Raja Imran Alkhairi from the United KingdomSpecial thanks to all Dervish brothers from Alkhairi fraternity of England
09/04/2022
https://youtu.be/HUnF1QOAFns
FaizUlQuran-2022-Episode-4 -Sura AlBaqarah (Aayah 124-129) Abrahamic supplications & their wisdom
فیض القرآن ـ درس نمبر 4بیان واقعہ تعمیرِ کعبہ و مناجات سیدنا ابراہیم و اسماعیل علیھما السلامالبقرہ آیت نمبر 124-129 فیضانِ خواجہ ابوالخیر عبد اللہ جانبصورت د...
30/03/2022
https://youtu.be/ydNAFxRr0Pg
Physical proximity or familiarity Vs Maarifah ظاہری قربت و صحبت کے باوجود محجوبیت و عدم معرفت
Physical proximity or familiarity doesn't necessarily implies the Ma'arifah of a Wali/Saint ظاہری قربت و صحبت کے باوجود کسی ولی/مرشد/شیخ کی حقیقت سے محجوبیت ...
24/03/2022
اللہ ھو *فیض القرآن* ھو اللہ
ماہِ رمضان کی آمد آمد ہے ـ چنانچہ اس ماہ مبارک کے استقبال کے پیشِ نظر آج بروز جمعرات مورخہ 24مارچ2022 سے انشاءاللہ *فیض القرآن* کے نام سے ایک درسِ قرآن کا مبارک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے ـ
جس میں عموماً کسی ایک آیت یا چند آیات پر مشتمل ایک منتخب مقام کو لیکر تفسیرِ قرآن بالقرآن اور تفسیرِ قرآن بالحدیث کے ساتھ ساتھ دورِ جدید کے عصری مسائل کے تناظر اور نئ نسل کو درپیش مختلف فکری رجحانات کی مطابقت میں بامعنیٰ و بامقصد، پیغام آور گفتگو کی جاےء گی ـ
دعا فرمائیں اللہ پاک شرح صدر فرماےء اور اس مقصد کو شرفِ باریابی نصیب فرماےء ـ
~جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود
کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا
~اقبال
www.youtube.com/nasrulquranacademy