22/06/2026
سائنس کا ایک خوبصورت اور عملی تجربہ! ✨
ہماری ہونہار طالبہ زینب طارق نے بہت ہی آسان اور دلچسپ انداز میں پانی کی کثافت (Density of Water) کے اصول کو واضح کیا ہے۔
اس تجربے میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح عام پانی میں لیموں ڈوب جاتا ہے، لیکن جب پانی میں نمک ملایا جاتا ہے تو پانی کی کثافت بڑھ جاتی ہے اور لیموں اوپر تیرنے لگتا ہے۔