Education Info

Education Info

Share

Stay update with all Education news and activities.

25/08/2022

جامعہ کراچی کے تحت کل ہونیوالے امتحانات ملتوی

امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ناظم امتحانات جامعہ کراچی

25/08/2022

محکمہ تعلیم کا اسکول کی بندش کے متعلق اہم فیصلہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید دو روز تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وزیر تعلیم سردار شاہ

سرکاری و نجی اسکولز کالجز آئندہ دو روز جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے محکمہ تعلیم کا فیصلہ

سندھ کے کئی اضلاع میں اب بھی سیلابی صورتحال ہے اورسندھ کے بیشتر اسکولز اور کالجز زیر آب ہین اور متاثرین کی رلیف کیمپس مین تبدیل ہو گئے ہیں وزیر تعلیم سردار شاہ کو بریفنگ

جمعہ اور ہفتہ اسکولز بند رہیں گے وزیر تعلیم سردار شاہ کا اعلان

تعلیمی ادارون میں بندش کے فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے اسکولز اور کالجز میں ہوگا وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ

24/08/2022

All branches of Karachi Public School will be open as normal tomorrow Thursday 25th August 2022.

23/08/2022

‏محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے انتظام کے تحت تمام اسکولز اور کالجز مین بدھ اور جمعرات تعطیل کا اعلان،محکمہ تعلیم سندھ

حالیہ تیز بارشوں کے پیش نظر دو دن 24 اور 25 اگست چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں، سردار شاہ

17/08/2022

وفاقی اردو یونیورسٹی

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 17 اگست بروز بدھ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر وفاقی اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

10/08/2022

محکمہ تعلیم سندھ کا کالجز کی طالبات کو موٹر سائیکل چلانے کی کی ٹریننگ دینے کا فیصلہ

10/08/2022

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں ۱۱ اگست کو ہونے والے (مارننگ/ایوننگ) تمام امتحانات بارشوں کے سبب ملتوی،

ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،کنٹرولر امتحانات

02/06/2022

مہنگائی کا رونا رونے سے خسارے کے سوا کچھ ہاتھ نا آئیگا۔۔۔
عملی اقدامات اگر اب نہ کئے گئے تو یقیناً دیوالیہ ڈکلیئر کردئیے جائینگے۔۔۔

پیٹرول مہنگا ہے،،،،تو بھائی لاکھوں موٹر سائکلیں اور رکشہ کس خوشی میں سڑکوں پر چھوڑ رکھے ہیں۔۔۔۔بند کرو انھیں
ایک بندہ روز دفتر جانے کیلئے چار سو روپے کا پیٹرول استعمال کررہا ہے،،،
چلائو پبلک ٹرانسپورٹ،،،، میٹرو نہیں چلاسکتے ؟؟؟ وہی مزدا، بسیں اور کوچز چلادو جو دو ہزار بارہ تک چلا کرتی تھیں،،،، کہاں گئیں ساری بسیں؟؟؟
سب کی سب اندرون سندھ کے شہروں میں چل رہی ہیں اور بے ہنگم چگنچی کراچی جیسے مصروف شہر میں چھوڑ دیئے۔۔۔
انھی بسوں کو تھوڑا بہتر کر کے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروا کر شہر میں چلایا جاسکتا ہے جس سے نہ صرف شہر بھر کی شاہراہوں پر سے موٹر سائیکلوں کا اژدھام ختم ہوگا بلکہ پیٹرول کی خرید میں کمی آئیگی،،،

سرکاری خرچے پر تمام وزرا اور حکومتی عہدیداران کے پیٹرول کے اخراجات کی خوشی میں جب ہماری حکومت کے پاس زہر کھانے تک کے پیسے نہیں،،،،
اگر ایک سرکاری افسر ماہانہ چار سو لیٹر پیٹرول حکومتی خرچ پر استعمال کررہا ہے تو اندازہ لگائیں کے صرف ایک بندہ چوراسی ہزار روپے یعنی پورے 84000 روپے کا پیٹرول حکومتی خرچ پر پھونک رہا ہے،،،،یہاں کتنے افسر ہیں جو اس مراعات سے عوام کو کروڑوں روپے کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں ،،،آخر حکومت یہ پیاہ آپ کے ٹیکس سے ہی ادا کرتی ہے،،،،

او بھائی بند کریں رات دیر تک بازار،،،،پوری دنیا سورج کی روشنی، ڈے لائیٹ کا استعمال کرکے انرجی بچاتی ہے،،،،آپ ایک ڈوبتی ہوئی معیشت میں رات گئے تک بجلی بے تحاشا بہاتے ہیں۔۔۔۔پانچ بجے کے بعد کوئی بازار سوائے میڈیکل اسٹورز اور ایمرجنسی سروسز بند کرائے جائیں تاکہ بجلی کا خرچ کم سے کم ہو،،،

آپ کی سرکاری عمارتوں پر دھوپ بھی خوب برستی ہے لیکن استعمال آپ نے صرف کمپنیز کی بجلی کرنی ہے جس کا بل عوام کی جیب سے جاتا ہے،،،،تمام سرکاری عمارتوں پر سولر سسٹم نصب کرائیں،،،تاکہ بجلی کی اضافی بچت کی جاسکے

پوری دنیا میں دن کے اوقات میں شادی اور پارٹیز رکھی جاتی ہیں ایک ہم ہی امیر ترین قوم ہیں جو بینکوئیٹ کے علاوہ کسی جگہ تقریب نہیں کریں گے،،،، بھائی دن میں پانچ بجے تک تمام تقریبات کی اجازت ہو بس رات میں کوئی تقریب منعقد کرنے پر پابندی لگائی جائے،،،ملک کے کچھ حصے انتہائی گرم ہیں،،،باقی جگہ تو بنا ایئر کنڈیشن کے تقریب کی جاسکتی ہے۔۔۔جبکہ لوگ انتہائی مناسب اورقدرے ٹھنڈے موسم میں شادی کی تقریب رکھنا پسند کرتے ہیں۔۔۔۔تو کیا ضرورت ہے بینکوئٹس اور بجلی کے اضافی اخراجات کی؟؟؟؟
اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے لیکن بات کو عوام کے حق میں کیا جائے سیاسی مداخلت سے پوسٹ کو پاک رکھنے کی گزارش ہے۔۔۔۔

کرن ناز،

26/04/2022

عید الفطر کی تعطیلات 2 مئی سے 5 مئی تک ہونگی

26/04/2022
26/04/2022

جامعہ کراچی میں دھماکے میں 2 غیر ملکی اساتذہ ہلاک

26/04/2022

جامعہ کراچی میں دھماکہ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi