21/05/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔
ہماری اور آپکی دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ النور سوسائٹی میں موجود ہے النور مدرسہ جس میں 150 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں یہاں تعمیراتی کام شروع کروانا ہے بچوں کی حفاظت کہ لیے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ پوری باؤنڈری دیوار کھاڑی کروانی اس میں تقریباً چار لاکھ روپے ہمیں چاہیے جس میں میٹیریل 60 بوریا سمیٹ 2000 بلاک اور دو ڈمپر بجری ہمیں درکار ہے آپ سب سے گزارش ہے اپنے مرحومین والدین کے ایصال ثواب کے لئے ہمارا ساتھ دیں جزاک اللّٰہ
Contact:: 03142333327
Name Nasir Qureshi
15/11/2021