23/04/2025
اسلام وعلیکم
جامع مسجد نورانی لیاقت آباد نمبر 4 کراچی
مسجد 1955سے قائم ہے اور لیز ہے کوئی غیر قانونی جگہ پر قائم نہیں ہے گجر نالے کی کٹنگ مکمل ہونے پر مسجد روڈ پر ا گئی ہے اور روڈ بھی 22 فٹ چوڑا ہے اب دوبارہ کٹنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور مسجد پر پہلے 4 فٹ اور اب 7 فٹ کٹنگ کا نشان لگا دیا ہے مسجد 412 گز لیز جگہ پر قائم ہے اور مسجد کی تعمیر شاندار طریقے سے کی گئی ہے مسجد کے سینٹر میں کوئی پلر نہیں ہے مسجد اگر 1 فٹ بھی شہید کریں تو 3 کارنر کے پلر شہید کرنے پڑیں گے جس سے پوری مسجد گر (شہید) ہو جائے گی
میٔر کراچی مرتضی وھاب صاحب
وزیر بلدیات سعید غنی صاحب
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی KDA
گورنر سندھ کامران ٹیسوری صاحب
اور سندھ حکومت سے گزارش ہے کہ مسجد اللّٰہ کا گھر ہے اسے شہید ہونے سے بچائیں اور ثواب حاصل کریں ۔۔۔
جزاک اللّٰہ
Barrister Murtaza Wahab
Dr. Asim Hussain
Kamran Tessori
Saeed Ghani
Bilawal Bhutto Zardari
Karachi Development Authority
MPA Maaz Mehboob
Syed Mustafa Kamal
Saad Hussain Rizvi Fan
Hafiz Naeem ur Rehman
Faraz Haseeb