Rewind Poetry

Rewind Poetry Hello and welcome to "Rewind Poetry"
This poetry page is all about literature,poetry, novels etc
D

سورج ٹردا نال  ___برابر💜💜دن کیوں لنگن سال__ برابرآکھ دا چانن مُک جاوے تے...نیلا، پیلا، لال ____ برابرمرشد جے ناں راضی ہو...
13/06/2021

سورج ٹردا نال ___برابر💜💜
دن کیوں لنگن سال__ برابر

آکھ دا چانن مُک جاوے تے...
نیلا، پیلا، لال ____ برابر

مرشد جے ناں راضی ہووے..
مجرا، ناچ، دھمال___برابر

اُتوں سارے پردے پاون...
وچو‌ں سب دا حال___ برابر💜💜

17/04/2021

YOUR DESCRIPTION HERE

08/04/2021

YOUR DESCRIPTION HERE

08/04/2021

YOUR DESCRIPTION HERE

"میں وہ لفظ ہوں"میں وہ لفظ ہوںجسے وہ روز لکھتا ہےپھر سے مٹانے کے لیےمیں وہ خیال ہوںجسے وہ سوچتا ہے ہر بارپھر سے بھلانے ک...
19/03/2021

"میں وہ لفظ ہوں"

میں وہ لفظ ہوں
جسے وہ روز لکھتا ہے
پھر سے مٹانے کے لیے
میں وہ خیال ہوں
جسے وہ سوچتا ہے ہر بار
پھر سے بھلانے کے لیے
میں اس کی بے چین راتوں کا خواب ہوں
یا پھر رتجگوں کا عذاب ہوں
ایک بےرنگ کتاب ہوں
یا الجھا کوئی حساب ہوں
میں وہ لہجہ ہوں
جو سکون نہیں دیتا اسے
ایسا ایک حوالہ ہوں
جو معتبر نہیں کرتا اسے
تپتی ہوا کا جھونکا ہوں
یا گنوایا ہوا کوئی موقع ہوں
میرے خیال سے اب وہ بےخبر ہو جاۓ تو اچھا ہے
میری یاد ہے اک رات جس کی اب سحر ہو جاۓ تو اچھا ہے

ہاتھوں پر، کتابوں پر،درختوں پر۔۔۔۔۔کسی کا نام لکھنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا
18/03/2021

ہاتھوں پر، کتابوں پر،درختوں پر۔۔۔۔۔
کسی کا نام لکھنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی 😞کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزے دار ہو جاۓ گی⚔️⚔️
17/03/2021

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی 😞
کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزے دار ہو جاۓ گی
⚔️⚔️

جب گلستاں میں بہاروں کے قدم آتے ہیںیاد بھولے ہوئے یاروں کے کرم آتے ہیںلوگ جس بزم سے آتے ہیں ستارے لے کرہم اسی بزم سے باد...
14/03/2021

جب گلستاں میں بہاروں کے قدم آتے ہیں
یاد بھولے ہوئے یاروں کے کرم آتے ہیں

لوگ جس بزم سے آتے ہیں ستارے لے کر
ہم اسی بزم سے بادیدہء نم آتے ہیں

میں وہ اک رند خرابات ہوں میخانے میں
میرے سجدے کے لئے ساغرِ جم آتے ہیں

اب ملاقات میں وہ گرمیِ جذبات کہاں
اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں

قربِ ساقی کی وضاحت تو بڑی مشکل ہے
ایسے لمحے تھے جو تقدیر سے کم آتے ہیں

میں بھی جنت سے نکالا ہوا اک بت ہی تو ہوں
ذوقِ تخلیق تجھے کیسے ستم آتے ہیں

چشمِ ساغرؔ ہے عبادت کے تصور میں سدا
دل کے کعبے میں خیالوں کے صنم آتے ہیں

12/03/2021

ہم ہی نے منکشف اس پر کیے سب شعبدے اس کے
ہم ہی نے سادہ سا اک شخص جادوگر بنا ڈالا....!!!

یہ جو تُو ہم خیال میرا ہےیہ بھی جاناں کمال میرا ہےکوئی کہہ دے کہ چاند ہے پیاراکہتے ہیں،،،، وہ جمال میرا ہےمیں قسمت کا با...
10/03/2021

یہ جو تُو ہم خیال میرا ہے
یہ بھی جاناں کمال میرا ہے

کوئی کہہ دے کہ چاند ہے پیارا
کہتے ہیں،،،، وہ جمال میرا ہے

میں قسمت کا بادشاہ ہوں سُن
جیسے تو ہی،،، مثال میرا ہے

لوگ کہتے ہیں تم ہو افسردہ
کیا تمہیں اب،،،،،ملال میرا ہے؟؟

آج دیکھا ہے یار کو میں نے
چوک میں بھی دھمال میرا ہے

رکھ کے انگلی وہ میرے سینے پہ
کہتا ہے دل نکال....... میرا ہے

مورنی کیوں نہ محوِ رقص رہے
سنی یہ سُر، یہ تال میرا ہے

تُو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہاتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں مَیں
09/03/2021

تُو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں مَیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rewind Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category