سچے الفاظ

سچے الفاظ صبر تلخ ہے مگر اس کا پھل میٹھا ہے🥀🤲

بیشک 💯💯💯💯
19/05/2026

بیشک 💯💯💯💯

19/05/2026

ماں کے بعد
دل کا کوئی کونا آباد نہیں رہتا
ہر خوشی ادھوری لگتی ہے
اور ہر ہنسی میں
ایک چھپا ہوا دکھ بولتا ہے۔۔۔🥀

18/05/2026

بیشک 🥀💯🍂🕊️

05/05/2026

CUBS IM SOBBING OVER THIS UGHHH I LOVE THEM SO SO MUCH 🥹🥹🥹🥹🥹🥹

19/01/2026

کسی کی راہ میں نا حق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ
اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں لیکن
آپ اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں۔

16/01/2026

سچے الفاظ 🥀💯🤲💫

15/01/2026

سچے الفاظ ✍️💯💫🕊️ trending

14/01/2026

بہت ہمت والی ہوں🙂
مگر کبھی کبھی ہار جاتی ہوں🥹
کچھ باتیں سن کر اور کچھ لہجے دیکھ کر 💔🥀😔

13/01/2026

*جن آندھی طوفانوں سے لڑ کر تم یہاں تک پہنچے ہو، اس صبر بھری آزمائش کے بعد تمہارے لیے کچھ اچھا نہ ہو… ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ ❤️*

12/01/2026

یہ جو لوگ ہاتھوں پہ چائے ڈال کر محبت آزما رہے ہیں انہیں بتاو لوگ قرآن پر ہاتھ رکھ کر مکر جاتے ہیں💔💔😭

11/01/2026

*جس طرح مرنے والوں کے ساتھ ہمارے رویئے مثبت ہو جاتے ہیں*❤‍🩹🥹
*کاش جینے والوں کے ساتھ بھی ہو جائیں تو لوگ جینا سیکھ جائیں💔🙂*

Address

Karachi
Karachi
75180

Telephone

+923121195153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچے الفاظ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to سچے الفاظ:

Shortcuts

Share