ان شاءاللہ کل 02 جنوری بروز پیر سے سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوجاٸیں گی.
APSMA SINDH
The Gateway Academy Of Professionals
Our academy provides a highly comfortable learning environment and a wide spectrum of skills and experience.
It's our priority to shape your goals and dreams by offering you one of the best experiences out there.
12/11/2022
Best of Luck Students 👍
As per the Minister Education Sindh's announcement, Schools and Colleges will remain closed on 24th & 25th Aug 2022' due to the forecast of another heavy monsoon rain in Sindh.
This Notification applies for all the cities of Sindh.
مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو بدھ 24 آگسٹ سے جمع 26 آگسٹ تک بند رہے گی۔ ترجمان
مہران یونیورسٹی جامشورو کیمپس میں 24 سے 26 آگسٹ تک ہونے والی داخلا ٹیسٹ معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان
مہران یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس میں آگسٹ 27 اور 28 اگست کو ہونے والی داخلا ٹیسٹ بھی معطل، جلد نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان
Best Wishes to all the Candidates appearing in Pre-Admission Test of Mehran University of Engineering & Technology, starting tomorrow i.e, 20th August 2022. 💐
In a letter written to the country director, Cambridge International Examination (CIE), Islamabad, and Director British Council, the additional director, registration, Rafia Javed, while referring to the existing laws, rules and a joint resolution adopted by the Sindh assembly, asked them to include Sindhi in O' level GCE without any delay.
18/08/2022
For Needy
SECCAP Sindh Electronic Centralized College Admission
بارش صورتحال کے پیش نظر حکومت سندھ کا صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کل 18 اگست کو چھٹی کا اعلان۔
27/07/2022
Sukkur to get Sindh Institute of Urology & Transplantation (SIUT). The 500 bed hospital will be functional from September 2022.
سندھ حکومت کی جانب سے ڈاؤ یونیورسٹی کراچی میں میڈیکل کے طلبہ کے لیے خصوصی سیمولیٹر ڈمیز فراہم کی گئیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ کو ان سیمولیٹرز کے ذریعے مختلف بیماریوں کا طریقہ اعلاج سیکھنے میں مدد مل سکے گی۔ اس سے مریضوں کو تکلیف سے بھی بچایا جا سکے گا۔
Dow University of Health Sciences Official
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا
کراچی:نئی پابندیوں کا اطلاق 24 جنوری سے ہوگا،محکمہ داخلہ سندھ
کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈور تقریبات پر 15 فروری تک پابندی عائد
آؤٹ ڈور تقریبات میں 300افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی،حکم نامہ
کراچی: 12سال سے کم عمر 50فیصد بچوں کو اسکول آنے کی اجازت ہوگی
کراچی اور حیدرآباد میں 12 سال سے کم عمر بچے متبادل دنوں میں اسکول جائیں گے
کراچی اور حیدرآباد میں بچوں کی حاضری 100فیصد رکھنے کی اجازت ہوگی
کراچی اور حیدرآباد میں 50فیصد افراد پارک میں داخل ہوسکیں گے
کراچی: آؤٹ ڈور تقریبات میں 500افراد شرکت کر سکیں گے،محکمہ داخلہ
تقریبات میں شرکت کے لیے مکمل ویکسی نیٹڈ ہونا لازمی قرار،محکمہ داخلہ سندھ
آؤٹ ڈور ڈائن ان کی سہولت بھی صرف ویکسی نیٹڈ افراد کیلئے ہوگی،حکم نامہ
سندھ کے دیگر شہروں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائن ان کی اجازت ہوگی
کراچی اور حیدر آباد میں ان ڈور جم میں 50 فیصد افراد کے آنے کی اجازت ہوگی
کراچی اور حیدرآباد میں سینما گھر میں 50 فیصد عوام کو آنے کی اجازت ہوگی
مزارات میں 50 فیصد سے زائد افراد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ داخلہ سندھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gulshan E Iqbal
Karachi
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 23:00 |
| Tuesday | 15:00 - 23:00 |
| Wednesday | 15:00 - 23:00 |
| Thursday | 15:00 - 23:00 |
| Friday | 15:00 - 23:00 |