Voice Of Palestine

Voice Of Palestine The story of wounds, the journey of tears. Palestine, where every day is a new trial. Let the world see, listen, and understand.

We are raising our voice in the name of humanity ! 💔🇵🇸

تمام معزز ذمہ داران ، صدور زیلی انجمنان امامیہ گلگت ، تنظیموں کے صدور اور مختلف ، علماء کرام سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی...
31/08/2026

تمام معزز ذمہ داران ، صدور زیلی انجمنان امامیہ گلگت ، تنظیموں کے صدور اور مختلف ، علماء کرام سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی مساجد سے اعلان کے بعد اپنے اپنے متعلقہ روڈز ، اہم شاہراہوں اور مرکزی راستوں کو بند کرنے کا اعلان کریں ۔ -

یہ قائد ملت جعفریہ آغا صاحب کا حکم ہے ۔ آغا صاحب اس وقت علماء کرام کے ہمراہ سٹی تھانے میں موجود ہیں اور گرفتاری دینے کے لیے وہاں پہنچ چکے ہیں ۔

آغا صاحب نے موجودہ معاملے کے حوالے سے اہم شاہراہوں اور متعلقہ روڈز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ لہٰذا تمام ذمہ داران سے گزارش ہے کہ قائد ملت کے حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں اس اعلان کو پہنچائیں اور بھر پور تعاون کریں ۔

الوداع بابا جان❤️‍🩹🥺رہبرِ شہید کے تین فرزندشہید سپریم لیڈر کے فرزند آغا میثم آغا مسعودی آغا مصطفی جنازہ میں شرکتVoice Of...
05/07/2026

الوداع بابا جان❤️‍🩹🥺
رہبرِ شہید کے تین فرزند
شہید سپریم لیڈر کے فرزند آغا میثم آغا مسعودی آغا مصطفی جنازہ میں شرکت

Voice Of Palestine

22/04/2026

خامنہ کے تصاویر کی بے حرمتی کرنے کے بعد سندھ سے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اترنے شروع کر دیں

Voice Of Palestine

06/04/2026

🔴ایران نے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو وار روم کی طرف جاتے ہوئے دکھایا ہے۔۔سامنے ڈیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر کا نقشہ، اس ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے🔥

Voice Of Palestine

الحمداللہ ⚡ آیت‌الله سید مجتبی خامنہ‌ای کو مجلس خبرگان کی رائے سے ایران کے اسلامی انقلاب کا تیسرا قائد و رہنما مقرر کیا ...
08/03/2026

الحمداللہ ⚡

آیت‌الله سید مجتبی خامنہ‌ای کو مجلس خبرگان کی رائے سے ایران کے اسلامی انقلاب کا تیسرا قائد و رہنما مقرر کیا گیا

Voice Of Palestine

08/03/2026

ایک صہیونی اپنے کمانڈ سینٹر کو کال کرکے کہہ رہا ہے، ہم اس وقت انسانوں سے نہیں جنوں سے لڑ رہے ہیں، ہمارے لئے فوری مدد بھیجی جائے، ہم نے فضائی حملوں سے گاؤں کو مکمل تباہ کیا تھا لیکن جب ہم گاؤں میں داخل ہوئے ہیں تو اچانک حزب اللہ کے جوانوں نے حملہ کیا ہے، ہمیں نظر بھی نہیں آرہے ہیں اور ہمیں مار رہے ہیں، ہم مرنا نہیں چاہتے، ہم واپس آنا چاہتے ہیں، فوری فضائی مدد بھیجی جائے، یہ حزب اللہ کے سپاہی ہیں، یہ نہیں مرسکتے۔ کمانڈ سینٹر سے کہا جارہا ہے حوصلہ رکھیں۔

Voice Of Palestine

02/03/2026

جو ہم پہ گزری تھی رنج سارے

وہ خود پہ گزری تو لوگ سمجھیں 🙄
💓

Voice Of Palestine

01/03/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُونَ😭😭

Voice Of Palestine

28/02/2026

اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ (1)
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا (2)
فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا (3)

تمام مومنین کی حفاظت اور دشمنوں کے خلاف اسلام کی فتح یابی کے لیے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے

Voice Of Palestine

07/02/2026

انسانیت کا جنازہ💔💔
Voice Of Palestine

Address

Karachi

Telephone

+923198206474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Palestine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Voice Of Palestine:

Shortcuts

Share