dsgsdg
Sohrab ali sad poetry
Sohrab ali sad poetry
Hy friend
Reqwest Follow and like sher lazme karna
Assalamualaikum my all dear friend
السلام علیکم تمام پیارے دوست کیسے ہیں آپ
Assalamualaikum kasy ho Friend umed hai ky sab keryat sy hogi allah ap log ko Khush Rakhe ameen😊🙏
12/08/2022
Hello friend yar sher jaro kar na pless ap ka aik sher mera khe guna hosla bra deta hai pless 😘🙏
10/08/2022
😔😔😔
06/08/2022
پہلے تو علم دیکھ کر رک جاتی ہیں آنکھیں!🚩!
پھر احترامِ غازی (ع) میں جھک جاتی ہیں آنکھیں 🙇❤️🙏
لبیک یا مولا غازی عباس علمدار (ع)❤️
06/08/2022
کیسے کرلیتے ہو؟ 🙂
ٹائم پاس کسی اور سے۔۔۔محبت کسی اور سے۔۔۔شادی کسی اور سے؟
کسی اور سے شادی کرتے وقت ڈر نہیں لگتا کسی کی آہ سے بد دعا سے؟
کسی کا دل توڑ کر اپنی خوشیاں کیسے منا لیتے ہو؟
اتنے قسمے وعدے جو کیے ہوتے ان کا کیا؟
نہیں کیا مطلب تمہارا ضمیر ملامت نہیں کرتا تمہیں؟
کیا پتہ تمہارا ٹائم پاس کسی کی لائف برباد کردے؟
کیا پتہ تمہاری محبت سے اس نے جینا سیکھا ہو؟
کیا پتہ تم سے شادی کرنے کے اس نے خواب سجاۓ ہو؟
کسی کو چھوڑ کر کیسے خوش رہ لیتے ہو؟
یہاں بات کسی لڑکے کی نہیں دونوں کی بات ہو رہی ہے۔
نبھا نہیں سکتے تو مت کیا کرو محبت۔
بعد میں مجبوریوں کے ڈرامے 🥀
محبت کو پاکیزہ جذبہ ہی رہنے دیں خدارا!
وقت گزاری کو یا تجسّس کو محبت کا نام مت دیں۔
اور اگر اتنی ہی محبت ہے تو نکاح کرلیں!
یہ کیا 1 سال 2 3 5 سال کسی اور سے ریلیشن میں رہ کر کسی اور سے شادی۔۔۔کیا تمہیں نہیں لگتا یہ خیانت ہے دھوکہ ہے؟🖤🙂
Eid Al-Adha to all my dear teachers, friends, relatives, and friends living abroad. May Allah keep you safe and secure.
20/06/2022
Assalamualaikum friend https://youtube.com/channel/UCobmvnmU67ZLeH2ngpj7P1Q YouTube channel subscribe
تم سے پیار، - YouTube tum sy peyar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Tahtta
Karachi