14/11/2022
جو قرآن نہیں پڑھتا وہ بالکل بے مزہ اور بے خبر زندگی گزارتا ہے، اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے، توکل کیا ہے، تقوی کیا ہے، اللہ کی رضا کیا ہے، وہ کتنا غافل ہے۔ اسے اتنی قیمتی باتوں کا اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے۔ وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے۔ اپنی ہی الجھنوں میں وہ اللّٰه کو اپنے قریب محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اسے پتا ہی نہیں کہ اللّٰه تعالیٰ کا انعام کیسے ملتا ہے، اللّٰه تعالیٰ سے مانگنا کیسے ہے اور اللّٰه تعالیٰ سے باتیں کیسے کرنی ہیں اور اللّٰه تعالیٰ کو اپنے قریب کیسے پانا ہے۔!
کتنی بے خبر زندگی ہے اس کی۔!💔✨
اللّٰہ پاک ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین_اللھم_آمین ❣️