جامع مسجد محمدی ھنگورہ گوٹھ نیو سبزی منڈی کراچی کا خوبصورت منظر
مدرسہ دارالعلوم محمدیہ / Madrassa Darul uloom Muhammadia
علم و عرفان کا شاہکار ادارہ گزشتہ 10 برس سے قال اللہ و قا?
18/02/2026
الحمدللہ اللہ تبارک و تعالی کا فضل کرم احسان ہے کہ جامع مسجد محمدی کے اندر 27 روزہ قران کریم ختم کرنے کی ترتیب ہے
اور الحمدللہ پہلی مرتبہ مدرسے کے اندر 7 روزہ 10 روزہ 15 روزہ اور 21 روزہ قران کریم ختم کی ترتیب چل رہی ہے
الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ تبارک و تعالی مزید ترقی اور کامیابی نصیب فرمائے
مدرسہ دارالتجوید المالکیہ کے سالانہ پروگرام میں شرکت
17/01/2026
الحمدللہ رب العالمین کی کرم نوازی ہے کہ مدرسہ دارالعلوم محمدیہ ھنگورہ گوٹھ کا سالانہ امتحان
ملک کے نامور ادارہ جامعہ اشرف المدارس کے تحت شروع ہوچکا ہے
طلباء کرام کی کامیابی اور مقبولیت کی خصوصی دعا کی درخواست ہے
محمد زکریا محمدی
ناظم اعلی مدرسہ دارالعلوم محمدیہ ھنگورہ گوٹھ
Best of luck
Best of all world 🌎❤️❤️❤️😘😘😘
مدرسہ دارالعلوم محمدیہ ھنگورہ گوٹھ سبزی منڈی کراچی کے طلباء کرام کا خوبصورت نظارہ پیش خدمت ہے احباب محبتوں سے نوازیں
شکریہ
رابطہ نمبر کسی حوالے سے
03001278708
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️ اپنــّۡـی نیکــّۡـی چھپــّۡـانا آپکــّۡـی ســّۡـوچ کا امــّۡـتحان ہــّۡـے اور دوســّۡـروں کــّۡـے گنــّۡـاہ چھپــّۡـانا آپکــّۡـے کــّۡـردار کا امتحــّۡـان ہــّۡـے ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں...
آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ،
ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے
اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*
Mohammad Zakaria Muhammadi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi