جامعۃالمدینہ فیضانِ غوثِ اعظم سائٹ کراچی میں رکن شوریٰ حاجی رفیع عطاری صاحب کی تشریف آوری ۔۔
طلباء کرام کو تخصص فی الدعوہ کا تعارف اور اسکی اہمیت کو بیان فرمایا۔۔۔
JTM Site Area Karachi
فیضان مدینہ کے بعد دوسرے دورہ حدیث کا حامل کراچی کا بڑا جامعةالمدینہ۔۔جہاں صرف بڑے درجات ہیں۔۔
درجہ سابعہ 7th Year کے طلباء کرام کے لیے کمپیوٹر کلاس کا سلسلہ جاری۔۔
کلاس لینے والے استاد محترم کا نام کا کس کس کو معلوم ہے؟
استاد محترم مولانا احمد رضا عطاری مدنی پاکستانی صاحب کے سفر حج پر روانگی کے سلسلہ میں محفل مدینہ کے پرسوز مناظر
27/04/2026
دارالحدیث شریف فیضان غوث اعظم سائٹ کراچی میں مفتی دعوت اسلامی محمد ہاشم خان عطاری مدنی مدظلہ العالی صاحب کی تشریف آوری کی عکس بندی کے چند مناظر
M***i Hashim Attari
مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی مدظلہ العالی کی دارالحدیث شریف فیضان غوث اعظم سائٹ کراچی میں تشریف آوری ۔طلباء کرام کے سوالات کے جوابات بھی عطا فرمائے ۔۔
***iHashimAttari
کیا خوب قسمت پائی ہے ۔مرشد نے نماز جنازہ پڑھائی ہے ۔کندھا بھی دیا ۔قبرستان بھی تشریف لے گئے۔۔اللہ ایسا نصیب ہمیں بھی عطا فرمائے آمین۔۔
استاد الحدیث مولانا محمد سرور صاحب دارالحدیث شریف فیضان غوث اعظم سائٹ کراچی میں صحیح مسلم شریف کی تدریس فرماتے ہوئے۔۔
آپ میں سے کس کس نے استاد محترم سے پڑھنے کا شرف حاصل کیا ہے؟
استاد الحدیث مولانا شاہنواز مدنی صاحب دورہ حدیث شریف میں تدریس فرماتے ہوئے۔۔
کس کس نے استاد محترم سے پڑھنے کا شرف حاصل کیا ہے؟
دارالحدیث شریف فیضان غوث اعظم سائٹ کراچی 2026 کا ایک خوبصورت منظر
عمران بھائی میں آپ سے جیلس ہوتا ہوں۔امیراہلسنت کو دیکھتے ہوئے آپ آنکھ نہیں جھپکتے۔۔
عشق و محبت بھری گفتگو سے لبریز کلپ ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Site Area
Karachi