Jamia Tahir Ashraf

Jamia Tahir Ashraf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Tahir Ashraf, Education, Karachi.

21/09/2026

خصوصی تربیتی نشست بسلسلہ بڑی گیارویں شریف و تقسیم اسناد

جامعہ طاہر اشرف میں خصوصی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے سرپرست حضور فخر المشائخ ابو المکرم ڈاکٹر سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی زید مجدہ الکریم نے طلبہ کرام کو علم و ادب کے حوالے سے تربیت فرمائی ۔
اور ششماہی امتحانات میں شعبہ درس نظامی و شعبہ عصری علوم کے وہ طلبہ کہ جنہوں نے پورے ادارے میں نمایا پوزیشن حاصل کی ان طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئی

17/09/2026

🌙 ربیع الاول اور ربیع الثانی — محبتِ رسول ﷺ سے نسبتِ اولیاء تک

ربیع الاول ہمیں محبتِ رسولِ اکرم ﷺ، اتباعِ سنت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا پیغام دیتا ہے، جبکہ ربیع الثانی ہمیں اولیائے کرام سے نسبت، بالخصوص حضور غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات و کردار کی یاد دلاتا ہے۔

دونوں مقدس مہینوں کے باہمی تعلق اور ان کے اہم پیغام کو جاننے کے لیے یہ خوبصورت بیان ضرور سماعت فرمائیں۔

07/09/2026

7 ستمبر
یومِ فتح مبین
یومِ تحفظِ ختم نبوتﷺ
۔
۔


🌙✨  حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ✨🌙علمِ حدیث کے عظیم امام، محدثِ جلیل حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ الل...
03/09/2026

🌙✨ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ✨🌙

علمِ حدیث کے عظیم امام، محدثِ جلیل حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ، علمی خدمات اور عشقِ رسول ﷺ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ 💚

📖 حیاتِ طیبہ سے سبق:
علم سے محبت، سنتِ رسول ﷺ سے وابستگی اور دین کی خدمت ہی وہ راستہ ہے جو انسان کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے قریب لے جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اولیائے کرام کی سیرت و تعلیمات سے فیض حاصل کرنے، علمِ نافع سیکھنے اور دینِ اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💚

🌹یومِ عرس — 21 ربیع الاول 1052ھ

27/08/2026

12 ربیع الاول شریف
استقبالیہ کیمپ بسلسلہ مرکزی جلوسِ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خوبصورت مناظر
منجانب: درگاہ عالیہ اشرفیہ
جامعہ طاہر اشرف
سمنانی ویلفیئر ٹرسٹ

🌙💚 جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 💚🌙ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی یاد دلاتی ہیں جن کی آمد پوری کائن...
25/08/2026

🌙💚 جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 💚🌙

ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی یاد دلاتی ہیں جن کی آمد پوری کائنات کے لیے رحمت بن کر ہوئی۔ 🌹

جامعہ طاہر اشرف کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم ﷺ 💚

ٰﷺ

24 اگست 2026 بمطابق 10 ربیع الاول شریف ✨💫 عظیم الشان ریلی جشن میلاد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم ✨💫 کے خوبصورت عکسی...
24/08/2026

24 اگست 2026 بمطابق 10 ربیع الاول شریف
✨💫 عظیم الشان ریلی جشن میلاد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم ✨💫 کے خوبصورت عکسی مناظر

24/08/2026

23 اگست 2026
جلوس بسلسلہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم زیر اہتمام: برکاتی فاؤنڈیشن
استقبالیہ کیمپ: جامعہ طاہر اشرف، درگاہ عالیہ اشرفیہ
خصوصی آمد : ابو المحامد صاحبزادہ حافظ سید مکرم اشرف جیلانی دامت برکاتہم العالیہ
اور
صاحبزادہ حافظ سید ذوالقرنین شاہ اشرف جیلانی دامت برکاتہم العالیہ

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923201262316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tahir Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tahir Ashraf:

Shortcuts

Share

Category