Knowledge World

Knowledge World The Humanist
(1)

03/04/2024

لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ،
تمہارا مذہب کیا ہے ؟
تم نے روزہ رکھا ؟
تم نے عبادت کی ؟
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً ،
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟
کیا تم نے کھانا کھایا؟
مستنصر حسین تارڑ

03/04/2024

اگر خانہ کعبہ پاکستان میں ہوتا تو امام کعبہ بھی کوئی ریٹائر جنرل ہوتا!!
انور مقصود

26/03/2024

بغیر کھوئے کُچھ نہیں ملتا جنت بھی تو جان مانگتی ہے

جون ایلیاء

26/03/2024

مطالعہ پاکستان میں پڑہا تھا کہ پاکستان میں بجلی پانی سے بنتی ہے لیکن بل دیکھ کر لگ رہا ہے دیسی گھی سے بن رہی ہے۔

جِس دن ان ٹوپیوں کا رنگ ایک ہوگیا اور ان کے نیچے جو سر ہیں اُن میں رکھے گئے دماغ کی سوچ مثبت ہوگئی پاکستان ترقی کر جائیگ...
25/03/2024

جِس دن ان ٹوپیوں کا رنگ ایک ہوگیا اور ان کے نیچے جو سر ہیں اُن میں رکھے گئے دماغ کی سوچ مثبت ہوگئی پاکستان ترقی کر جائیگا !!

خالص دودھ کی خاصیت یہی ہے کہ یہ کسی مسلمان کے ہاں نہیں ملتی!!انور مقصود
25/03/2024

خالص دودھ کی خاصیت یہی ہے کہ یہ کسی مسلمان کے ہاں نہیں ملتی!!
انور مقصود

ایک سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتا جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتا ہے۔~ چی گویرا
24/03/2024

ایک سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتا جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتا ہے۔
~ چی گویرا

جب انہوں نے ادب سے پوچھا کہ زندگی کیا ہے.. !! ️• سقراط: یہ وبا ہے• ارسطو: یہ دماغ ہے• Nietzsche: She is force• فرائیڈ: ی...
24/03/2024

جب انہوں نے ادب سے پوچھا کہ زندگی کیا ہے.. !! ️

• سقراط: یہ وبا ہے
• ارسطو: یہ دماغ ہے
• Nietzsche: She is force
• فرائیڈ: یہ موت ہے
• مارکس: یہ خیال ہے
• پکاسو: یہ آرٹ ہے
• گاندھی: یہ محبت ہے
• کافکا: یہ شروعات ہے
• آئن سٹائن: یہ علم ہے
• شوپن ہاور: یہ تکلیف ہے
• اسٹیو چوپز: یہ ایمان ہے
• اسٹیفن ہاپکنز: وہ امید ہے
• دوستویفسکی: یہ جہنم ہے
• برٹرینڈ رسل: وہ مقابلہ ہے

مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہےٹالسٹائی
24/03/2024

مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے

ٹالسٹائی

❞ دنیا کا مسئلہ یہ ہے کہ بیوقوف اور کٹر لوگ ہمیشہ خود پر سب سے زیادہ اعتماد رکھتے ہیں، رہی بات عقل والوں کی تو وہ شک و ش...
24/03/2024

❞ دنیا کا مسئلہ یہ ہے کہ بیوقوف اور کٹر لوگ ہمیشہ خود پر سب سے زیادہ اعتماد رکھتے ہیں، رہی بات عقل والوں کی تو وہ شک و شبہات سے بھرے ہوتے ہیں۔❝

➖ برٹرینڈ رسل

انہیں 1950 میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا تھا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category