Ali's Path: Guiding Quotes

Ali's Path: Guiding Quotes

Share

Spreading the timeless wisdom of Hazrat Ali (a.s) to inspire personal growth, interfaith harmony.

28/07/2023








22/07/2023

Footnotes :

[1] To the person who behaves with others with benignity and mannerliness, people extend their hand of cooperation, they honour and respect him and shed tears after his death. Therefore, a person should lead such an agreeable life that no one should have any complaint against him, nor should any harm be caused by him to anyone so that during life he should attract others and after death too he should be remembered in good words.

جو شخص لوگوں کے ساتھ نرمی اور اخلاق کا برتاؤ کرتا ہے، لوگ اس کی طرف دست تعاون بڑھاتے، اُس کی عزت و توقیر کرتے، اور اُس کے مرنے کے بعد اُس کی یاد میں آنسو بہاتے ہیں۔ لہٰذا انسان کو چاہئے کہ وہ اس طرح مرنجاں مرنج زندگی گزارے کہ کسی کو اس سے شکایت پیدا نہ ہو اور نہ اُس سے کسی کو گزند پہنچے تاکہ اُسے زندگی میں دوسروں کی ہمدردی حاصل ہو، اور مرنے کے بعد بھی اُسے لفظوں میں یاد کیا جائے۔

22/07/2023

🥀 ❤
.
.
.
.





19/07/2023

06/07/2023

(١) قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
كُنْ فِی الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُوْنِ، لَا ظَهْرٌ فَیُرْكَبَ، وَ لَا ضَرْعٌ فَیُحْلَبَ.

”فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔“

’’لبون‘‘ دودھ دینے والی اونٹنی کو اور’’ابن اللبون‘‘ اس کے دو سالہ بچے کو کہتے ہیں اور وہ اس عمر میں نہ سواری کے قابل ہوتا ہے اور نہ اس کے تھن ہی ہوتے ہیں کہ ان سے دودھ دوہا جا سکے۔ اسے ’’ابن اللبون‘‘ اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس دو سال کے عرصہ میں اس کی ماں عموماً دوسرا بچہ دے کر دودھ دینے لگتی ہے۔
مقصد یہ ہے کہ انسان کو فتنہ و فساد کے موقع پر اس طرح رہنا چاہیے کہ لوگ اسے ناکارہ سمجھ کر نظر انداز کر دیں اور کسی جماعت میں اس کی شرکت کی ضرورت محسوس نہ ہو۔ کیونکہ فتنوں اور ہنگاموں میں الگ تھلگ رہنا ہی تباہ کاریوں سے بچا سکتا ہے۔ البتہ جہاں حق و باطل کا ٹکراؤ ہو وہاں پر غیر جانبداری جائز نہیں اور نہ اسے فتنہ و فساد سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، بلکہ ایسے موقع پر حق کی حمایت اور باطل کی سرکوبی کیلئے کھڑا ہونا واجب ہے۔ جیسے جمل و صفین کی جنگوں میں حق کا ساتھ دینا ضروری اور باطل سے نبرد آزما ہونا لازم تھا۔

04/07/2023

إن أمرنا صعب مستصعب، لا يحتمله إلا عبد مؤمن امتحن الله قلبه للايمان، ولا يعي حديثنا إلا صدور أمينة، وأحلام رزينة. أيها الناس، سلوني قبل أن تفقدوني، فلانا بطرق السماء أعلم مني بطرق الارض، قبل أن تشغر برجلها فتنة تطأ في خطامها وتذهب بأحلام قومها.

..Certainly, our case is difficult and complicated. No one can bear it except a believer whose heart Allah has tried with belief. Our traditions will not be preserved except by trustworthy hearts and (men of) solid understanding. O' people! ask me before you miss me, because certainly I am acquainted with the passages of the sky more than the passages of the earth,(2) and before that mischief springs upon its feet which would trample even the nosestring and destroy the wits of the people.

Source:Nahjulbalagha by Sheikh Radi,Sermon 188

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


-
Karachi
74000