BScN Admission jobs and issue information

BScN Admission jobs and issue information

Share

nurses are the backbone of thr hospital

24/11/2021
14/11/2021

admission open in liaquat university
BScN

14/11/2021

admission open
Government

07/11/2021

فوری ضرورت براے قطر
اسسٹنٹ نرس (میل اینڈ فی میل)
تنخواہ 2500 سے 2800
نرسنگ ڈپلومہ ہولڈر یا ہیلتھ ٹیکنالوجی ڈپلومہ
جنرل ڈیوٹی

لیب ٹیکنولاجسٹ
ڈپلومہ ہولڈر یا ڈگری
3500 تنخواہ
10 گھنٹے ڈیوٹی، رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
خواہشمند ورکرز اپنے Scan کاغزات بمع تعلیمی اسناد Email کرے انٹرویو کے لئے کال کرے گے
[email protected]

31/10/2021


-university

22/10/2021

admission open
last date 5 nov
sindh domisile

13/10/2021

i request to every one to follow like and share my page thanks alot ❤✌

13/10/2021

share your openion must

Photos from BScN Admission jobs and issue information's post 10/10/2021

اسلام آباد: پاکستان نرسنگ کونسل کے اعلی سطحی وفد نے وفاقی وزیر تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت و قومی ورثہ شفقت محمود سے ملاقات کی وفاقی وزیر کو پاکستان نرسنگ کونسل کے ان مسائل سے آگاہ کیا جو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلقہ ہیں۔
پاکستان نرسنگ کونسل کے وفد نے وفاقی وزیر کو پوسٹRN رجسٹرڈ نرسز بی ایس این پروگرام کی ایکویلنس ، فاسٹ ٹریک کے ذریعے ایم ایس پی ایچ نرسز کو ایم ایس این میں اپ گریڈ کرنے اور 2 سالہ نرسنگ میں ماسٹر آف سائنس کی داخلہ پالیسی میں ترمیم سمیت تمام مسائل سے آگاہ کیا۔

پاکستان نرسنگ کونسل کے وفد نے وفاقی وزیر کو بتایا اس وقت ملک کو 9 ملین نرسز کی کمی کا سامنا ہے اور اگر ہر سال 70 ہزار نرسز تیار کی جائیں تو 2030 تک یہ ٹارگٹ پورا کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی شائستہ سہیل کو ہدایات دیں کہ پاکستان نرسنگ کونسل کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا جن نرسز کو 90 کی دہائی میں نرسنگ پروگرامز میں ضروری مضامین کے طور پر پاکستان اسٹڈیز اور اسلامیات نہ پڑھنے کیوجہ سے مسائل کا سامنا ہے انکو فوری ریلیف دیا جائے کیونکہ وہ میٹرک اور انٹر لیول پر یہ مضامین پڑھ چکی ہوتی ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بین الااقوامی سطح پر پاکستانی نرسز کی بہت ڈیمانڈ ہے مگر چونکہ پاکستان میں بھی انکی ضرورت ہے اسلئے اپنے مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے انکو باہر نہیں بھیجا جا رہا۔

پاکستان نرسنگ کونسل کے وفد نے نرسنگ جیسے شعبے کی خدمات کے اعتراف میں وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا نرسز کے لئے ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرام کے لئے ایک ہزار سکالر شپس دینے کے عملی اقدام کو بہت سراہا اور وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کم آمدن والی نرسز اپنے محدود وسائل کیوجہ سے ان پروگرامز کا تصور بھی نہ کر سکتی تھیں آج وفاقی وزارت تعلیم کی اس حوصلہ افزا پالیسی جو اس نظر انداز شعبے کے لئے بنائی گئی سنہری حروف میں لکھی جائے گی اور یاد رکھی جائے گی۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کو کہا کہ ایچ ای سی کی طرف سے بھی نرسنگ شعبے کی ترقی و ترویج کے لئے انکو سکالر شپس دی جانی چاہیئں۔ وفد نے وفاقی وزیر کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا یہ پہلی بار ہے کہ کسی حکومت نے نرسنگ کے شعبہ پر اتنی توجہ دی ہے۔

7 اکتوبر 2021۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi