The Catering House

The Catering House catering services

29/08/2024

اُمید آغاز ہے لیکن اُمید کامیابی کے لئے عمل کی محتاج ہے۔

29/08/2024

جب تم سچا یقین کر لیتے ہو تو تمھارا ذہن اس کو حاصل کرنے کے لیے راستہ تلاش کر لیتا ہے ۔

30/07/2023

جہاں تخلیقی سوچ پروان نہیں چڑھتی، وہاں جہالت اپنا ڈیرہ جما لیتی ہے۔

24/09/2022

05/08/2021

اگر آپ بیدار ہیں تو جو بیدار نہیں، وہ آپ کی ذمہ داری میں شامل ہے۔
واصف علی واصف

08/05/2021

”خود کو کسی دوسرے کی طرح بنانے کی خواہش کرنا، اس عظیم انسان کو ضائع کرنے کے مترادف ہے جو تمھارے اندر چھپا ہوا ہے۔“

کرٹ کوبائن

04/05/2021

”خبردار! دوسروں کے غلام نہ بنو، جب کہ اللّٰہ نے تم کو آزاد بنایا ہے۔“

(غررالحکم، فصل85)

30/03/2021

یہ سوچ ہی غلط ہے کہ؛
حکومت میرا خیال رکھے بھئی آپ خود کماؤ اور اپنا خیال خود رکھو۔

19/02/2021

سب سے بہترین شکر یہ ہے جس چیز کو اللّٰہ کا انعام سمجھ رہے ہو اسے بانٹنا شروع کر دو۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Catering House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Catering House:

Shortcuts

Share