صراطِ ھدایت

صراطِ ھدایت

Share

توحید، قرآن، اخلاق اور وقار اِنسانیت کا پیغام

31/05/2026

بَنَانَہٗ - Finger prints
#القرآن

21/05/2026

سچ فرمایا مولائے متقیان علیہ السلام نے:
غیبت کمزور شخص کی ایک لا حاصل کوشش ہے۔

19/05/2026

اللّٰہ چاہتا ہے کہ حق کو ثابت کر دے۔۔۔ ♥️❤️

07/05/2026

یَامَنْ یَّقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْہِ
اےوہ جوفیصلےکرتا ہےاورطالبِ فیصلہ نہیں ہے
(جوشن کبیر/ ۵۰)

06/05/2026

القرآن ♥️

03/05/2026

المومن : 20

03/05/2026

سید 💔
آپ کے بعد آپ کا ہر وہ عمل ہمارے لیے چراغ ہے، آپ جیسی عبادت، آپ جیسا سجدہ، آپ جیسی راتوں کی تنہائی
آپ جیسی گفتگو، آپ جیسا لہجہ، آپ جیسی حق گوئی
آپ جیسا طرزِ زندگی، آپ جیسا زہد، آپ جیسی سادگی
آپ جیسی نشستیں، آپ جیسی محفلیں، آپ جیسی نصیحتیں، آپ جیسی محبتیں، آپ جیسا کردار، آپ جیسا تقویٰ ، آپ جیسا صبر، آپ جیسا استقامت، آپ جیسا توکل

سید... آپ شخص نہیں، ایک عہد تھے
ایک مکتب تھے، ایک راستہ تھے، ایک چراغ تھے
جس کی روشنی میں نسلیں اپنا راستہ تلاش کریں گی
آپ کا جسم گیا، آپ کا پیغام رہ گیا
سلام ہو آپ پر، آپ کے لہو پر، آپ کے قیام پر
خداحافظ اے مردِ میدان، خداحافظ اے وارثِ خمینیؒ

30/04/2026

کبھی کبھی زندگی کا سفر بہت تھکا دینے والا محسوس ہوتا ہے۔ ہم بے تحاشا کوشش کرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، پھر سنبھلتے ہیں اور کبھی کبھار سوچتے ہیں کہ آخر اتنی آزمائشیں کیوں؟

29/04/2026

"پاک اور ناپاک برابر نہیں" ❤️
(سورۃ المائدہ : 100)

28/04/2026

1. یوسفؑ پر الزام:
عزیز مصر کی بیوی نے لگایا - "برائی کا ارادہ کیا"
2. مریمؑ پر الزام:
قوم نے لگایا - "بغیر نکاح کے بچہ کیسے؟"

Want your school to be the top-listed School/college?

Website