13/08/2021
السلام علیکم !
میں آپ تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے اس کارواں کو سراہا اور اس کو پسند کیا۔ جزاک اللّہ
میرا یہ پیج اُن لوگوں کے لیے ہے جو بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے کیلئے مدرسہ نہیں بھیج سکتے یا پھر نہیں بھیجنا چاہتے, تو اس پیج کے زریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
Send a message to learn more