29/11/2025
ہفتہ واری تربیتی نشست میں آپ سے بھی شرکت کی عرض ہے
تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ
29/11/2025
ہفتہ واری تربیتی نشست میں آپ سے بھی شرکت کی عرض ہے
04/11/2025
علماء کے لۓ کراچی یونیورسٹي سے ایم اے کے مساوی ڈگری کے حصول کا طریقہ۔۔
𝟏) جس ادارے سے آپ نے شھادة العالمیہ کے امتحانات دیئے ہیں وہاں کا 𝟏𝟔 سالہ نصاب ادارے کے لیٹرہیڈ پر۔
𝟐) تمام مارک شیٹس اور چاروں اسناد کی فوٹوکاپیوں کے تین سیٹس۔
𝟑) شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی۔
(نوٹ ! اس بات کی تصدیق کرلیں کے تمام مارکس شیٹس و اسناد پر آپ اور آپ کے والد کا مکمل نام شناختی کارڈ پر درج نام کے عین مطابق ہو)
𝟒) پہلے 𝟏𝟓𝟎𝟎 فیس تمام اسناد و مارک شیٹس کی تصدیق کے لۓ (اس میں کم و بیش ڈيڑھ ماہ لگتا ہے)
(نوٹ : پہلے ہی جاتے ہوئے بینک سے ایک بلینک فیس واوچر لیتے ہوئے جائیں ورنہ پھر لینے آنا پڑے گا۔)
𝟓) تصدیق کے مرحلے کے بعد 𝟒𝟓𝟎𝟎 فیس (اس کے تقریبا ایک ہفتے بعد آپ ایم اے کے مساوی ڈگری حاصل کرسکیں گے۔
(نوٹ : پہلے ہی جاتے ہوئے بینک سے ایک بلینک فیس واوچر لیتے ہوئے جائیں ورنہ پھر لینے آنا پڑے گا۔)
Address:👇
Karachi University - Administration Block - 1st Floor - Room # 26
Location 👇
https://maps.app.goo.gl/gqZmUB23TJ991KBV6
علماء اس کی بنیاد پر باآسانی ایم فل اور پر اس کے بعد 𝐏.𝐡.𝐝 کرسکتے ہیں
03/11/2025
Weekly Tarbiyah Session
Special guest
Dr Muhammad Riaz Aleemi
31/10/2025
Weekly Tarbiyah Session will be held on Saturday, 01 November from 9 to 11 at Darul uloom shah Ahmed Raza
25/10/2025
الحَمْدُ ِلله۔۔۔۔۔۔۔
03/07/2025
11/06/2025
Summer Camp
چھٹیوں کو کارآمد بناٸیں
اسکول ، کالج و یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ ہر عمر کے خواتین و حضرات کے لۓ بنیادی علمِ دین سیکھنے کا بہترین موقع۔۔۔
صرف 2 ماہ کا ڈپلومہ ان علوم اسلامیہ
کلاسز کا آغاز 16 جون بروز پیر سے
خواتین کی کلاس صبح 10 بجے سے 11 بجے تک
مرد حضرات کی کلاس رات میں 10 سے 11 بجے تک ہوگی
اس کورس کی کوٸی فیس نہیں ہے اور نا ہی عمر کی کوٸی قید ہے
داخلے کے لۓ اس لنک پر کلک کر کے Foam کو پُر کیجۓ۔۔۔👇
https://forms.gle/1HCLuN94pBX7RtDu9
17/05/2025
23/04/2025
الحَمْدُ ِلله۔۔۔المفتاح اسکالرز اکیڈمی کی نویں سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں استاد محترم مفتی سیدامجد علی قادری (طال اللہ عمر) نے اعزازی شیلڈ عطا فرما کر حوصلہ افزاٸی فرماٸی۔۔
ہم تہہ دل سے استاد محترم کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس اعزازی شیلڈ کو اپنی پوری ٹیم اور تمام معاونین کی طرف منسوب کرتے ہیں۔۔
اللہ کریم ﷻ ہماری پوری ٹیم اور آج تک جس نے جس بھی انداز میں ادارے کے ساتھ تعاون کیا ہے سب کو اس کا بہتر سے بہت بہتر بدلہ عطا فرماۓ۔۔۔آمین
Admissions open
In Dars e Nizami for male and female both.
17/03/2025
06/03/2025
Admission Open
داخلے جاری ہیں. . .
الحَمْدُ ِلله۔۔۔ درس نظامی (عالم و عالمہ کورس) کے تمام درجات میں داخلے جاری ہیں
اب آپ بھی اپنی دنیاوی تعلیم ، گھریلو و کاروباری مصروفیات کے ساتھ عالم و عالمہ بن سکتے ہیں
اوقات کار:
بہنوں کے لۓ صبح 9 سے 11
بھاٸیوں کے لۓ رات 9:30 سے 11:30
تفصیلات پوسٹ میں موجود ہیں مزید معلومات و داخلے کے لۓ فجر و تراویح کے فورا بعد ادارے تشریف لاٸیں یا ان نمبرز پر رابطہ فرماٸیں۔۔
شیخ محمدیاسرمدنی
03009214180
علامہ توصیف مدنی
03162331355
Share plz Sadqa e jariya. .
#تعلیم
#عالم
#اکیڈمی
#دارالعلوم