Mathematical Facts

Mathematical Facts Update mathematical facts and application of mathematics in real life.

رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کے سی 17 گلوب ماسٹر تھری ٹرانسپورٹ طیاروں کی ایک بہت بڑی قطار اس وقت بحرِ اوقیانوس عبور کر...
04/04/2026

رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کے سی 17 گلوب ماسٹر تھری ٹرانسپورٹ طیاروں کی ایک بہت بڑی قطار اس وقت بحرِ اوقیانوس عبور کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی طرف جا رہی ہے، جبکہ ان کے ساتھ کے سی-135 اسٹریٹو ٹینکر ایندھن فراہم کرنے والے طیارے بھی شامل ہیں۔ سی17 طیارے فوجی اہلکار، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ساز و سامان لے جاتے ہیں۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ اب تک کی سب سے بڑی نمایاں فضائی نقل و حرکت سمجھی جا رہی ہے۔

⭕امریکی لڑاکا طیارے سے فائر کی گئی 2000 پاؤنڈ وزنی GBU-31 JDAM بم کی واضح تصویر، جو آج کرج کے پل B1 پر لگتے ہوئے دکھائی ...
02/04/2026

⭕امریکی لڑاکا طیارے سے فائر کی گئی 2000 پاؤنڈ وزنی GBU-31 JDAM بم کی واضح تصویر، جو آج کرج کے پل B1 پر لگتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔

ایران نے اپنے صنعتوں پر حملے کا بدلہ لے لیا ۔ایران کی فضائیہ نے ایک مشترکہ اور ہدفی کارروائی میں، امریکی فوجی اور ایرو ا...
29/03/2026

ایران نے اپنے صنعتوں پر حملے کا بدلہ لے لیا ۔
ایران کی فضائیہ نے ایک مشترکہ اور ہدفی کارروائی میں، امریکی فوجی اور ایرو اسپیس صنعتوں سے منسلک دو صنعتی اداروں کو نشانہ بنایا، جن میں متحدہ عرب امارات میں ای ایم اے ایل (EMAL) ایلومینیم فیکٹری اور بحرین میں البا (ALBA) ایلومینیم فیکٹری شامل ہیں، جنہیں میزائل اور ڈرون سے مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

🔹 واضح رہے کہ "ایمال" فیکٹری، جو دنیا کی طویل ترین ایلومینیم پروڈکشن لائن رکھتی ہے اور جس کی سالانہ پیداواری صلاحیت 1.3 ملین ٹن ہے، اور "البا" ایلومینیم فیکٹری، جس میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری اور شیئر ہولڈنگ ہے، امریکی فوج کی فوجی صنعتوں کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

28/04/2024
28/04/2024
28/04/2024

Virtual University Jobs. Lecture in Mathematics 5, Tutor in Mathematics 5

28/04/2024
Subscrive youtube channel
08/09/2023

Subscrive youtube channel

07/09/2023
Subscribe my youtube channel to know about basic knowledge of Real Analysis
07/09/2023

Subscribe my youtube channel to know about basic knowledge of Real Analysis

26/03/2023

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mathematical Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share