Ibn Ul Haitham School

Ibn Ul Haitham School Education System

09/02/2023

دوستوں ،بھائیوں، بزرگوں ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ،

میری آپکی اور قیامت تک آنے والے ساری انسانوں کی کامیابی اللہ تعالیٰ نے پورے دین میں رکھی ہے ،

دین کیا ہے ؟

دین اللہ تعالیٰ کے احکامات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر پورا کرنے کا نام ہے ،

اب اللہ تعالیٰ سارے احکامات اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نورانی طریقے ہم سب میں آجائیں ،

تو اس کے لئے ایک "زبردست " محنت کی ضرورت ہے ،
کیونکہ کوئی بھی کام محنت کے بغیر نہیں ہوتا ،
اسی محنت کے سلسلے میں آج شام سے کراچی کا عالمی تبلیغی اجتماع شروع ہورہا ہے ،
آپ تمام ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہے ،

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے عالی دین کی محنت کیلئے قبول فرمائے آمین ۔

Ibn Ul Haitham School
27/01/2022

Ibn Ul Haitham School

9 November
09/11/2021

9 November

05/10/2021

‏ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا
کے سب سے بڑے استاد
حضرت محمد ﷺ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں
❤❤❤

05/10/2021
10/04/2021

14/12/2020

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 11:30

Telephone

+923408295832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn Ul Haitham School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category