Al-Qalam schooling system

Al-Qalam schooling system مروجہ اسکول سسٹم سے ہٹ کر جدید نظام تعلیم
طالبات کیلئے الگ سیکشن اور پردے کا ماحول

  کی جانب سے آپ تمام احباب کو  #عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو
27/05/2026

کی جانب سے آپ تمام احباب کو #عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو

22/05/2026

#ذوالحجہ کا پہلا جمعہ ❣️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ اَفْضَلَ صَلَواَتِک ❣️


18/05/2026

Bright Future Begins Here | School Test Activity |

جمعہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود شریف اور سورہ کہف کی تلاوت کا اہتمام کیجئے
15/05/2026

جمعہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود شریف اور سورہ کہف کی تلاوت کا اہتمام کیجئے

الحمدللہ 🇵🇰9 مئی — یومِ فخر و عزمپاک فضائیہ اور ہماری بہادر افواج کی کامیابی، قربانی اور وطن سے محبت کو سلام۔   اپنی عظی...
09/05/2026

الحمدللہ 🇵🇰
9 مئی — یومِ فخر و عزم
پاک فضائیہ اور ہماری بہادر افواج کی کامیابی، قربانی اور وطن سے محبت کو سلام۔
اپنی عظیم افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰✨

  ❣️جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف کا اہتمام کیجئےسورت الکہف کی تلاوت کا اہتمام کیجئے
08/05/2026

❣️

جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف کا اہتمام کیجئے
سورت الکہف کی تلاوت کا اہتمام کیجئے

02/05/2026

کے جنرل سیکرٹری محترم قاری محمد اشرف مینگل صاحب کا کا دورہ ❣️
القلم اسکولنگ سسٹم کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کیا
ائیرکنڈیشن کلاسز، کمپیوٹر لیب، پلے ایریا اور بچوں بچیوں کے لئے اعلیٰ سہولیات پر اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کیا ❣️ انہوں نے ادارے کے تعلیمی معیار، بہترین نظم و ضبط، دینی و اخلاقی تربیت اور بچوں کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے خوشی اور اطمینان کا اظہار فرمایا۔

میں بچوں بچیوں کیلئے علیحدہ علیحدہ کلاسز
اور تفریحی و تربیتی ماحول کے ساتھ ساتھ تمام تر سہولیات مہیا کی جارہی ہے
مکمل اسکول میں سولر سسٹم کے انسٹالیشن کے بعد
اب الحمدللہ کلاسز میں شدید گرمی کے پیش نظر ائیرکنڈیشن بھی انسٹال کردیا گیا ہے
تو دیر کس بات کی
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے آج ہی وزٹ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ کروائیں

الحمدللہ! ہمارے ادارے   میں محترم ارشاد خان صاحب ( وائس چیئرمین پٹھان کالونی) اپنے دوستوں کے ہمراہ آمد ۔  اسکول کے تمام ...
02/05/2026

الحمدللہ! ہمارے ادارے میں محترم ارشاد خان صاحب ( وائس چیئرمین پٹھان کالونی) اپنے دوستوں کے ہمراہ آمد ۔ اسکول کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا
انہوں نے اسکول کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط اور بچوں کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور ائیرکنڈیشن کلاسز سے بے حد متاثر ہوئے۔
ہم ارشاد خان صاحب کی آمد پر تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے قیمتی تاثرات پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
تعلیم کے فروغ اور نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے گا، ان شاء اللہ۔

اللَّهُمَّ فَرِّجْ هَمِّي وَيَسِّرْ أَمْرِياے اللہ! میری پریشانی دور اور میرا کام آسان فرما۔
24/04/2026

اللَّهُمَّ فَرِّجْ هَمِّي وَيَسِّرْ أَمْرِي
اے اللہ! میری پریشانی دور اور میرا کام آسان فرما۔


Address

Banaras Bazar Bukhari Colony Sector 2/c
Karachi

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923128522476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qalam schooling system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Qalam schooling system:

Shortcuts

Share

Category